اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونل تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کیخلاف کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا،عدالت نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قراردیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین ،عامر مغل …
Read More »پاکستان
اینکر عائشہ یوسف نے پاکستان کی ترقی کیلئے نئے صوبوں کو ناگزیر قرار دے دیا
لاہور (پاکستان امیج) اینکر پرسن عائشہ یوسف کا کہنا ہے کہ ملکوں کی ترقی کا راز نئے صوبوں کے قیام اور اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی میں پنہاں ہے. پاکستان میں جب تک نئے صوبے نہیں بنتے ترقی کا سفر طے نہیں کیا جاسکتا. نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام ‘دنیا مہر بخاری کے ساتھ’ میں گفتگو کرتے …
Read More »چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر شروع
اسلام آباد(پاکستان امیج )چین چشمہ کے مقام پر 1200میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پاکستان کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر بنائے گا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق 2030 تک چین کے تعاون سے 4730 میگاواٹ سستی اور شفاف بجلی پیدا ہونے لگے گی، اس وقت کراچی میں 1100 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے دو ایٹمی بجلی گھر …
Read More »گنڈاپور کسی افغان صوبے کے وزیراعلیٰ لگتے ہیں: گورنر کے پی کا علی امین پر وار
پشاور(پاکستان امیج)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے پی کے نہیں بلکہ افغانستان کے کسی صوبے کے وزیراعلیٰ لگتے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام جیوپاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی سے شروع میں، میں نے مثبت بات کی لیکن انہوں نے فائدہ …
Read More »آئندہ 45روز میں یہ حکومت آپ کو ختم ہوتی نظر آئے گی،فوادچودھری
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیرفوادچودھری نے کہاکہ آئندہ 45روز میں یہ حکومت آپ کو ختم ہوتی نظر آئے گی،حکومت ریت کی دیوار ہے اب آخری دھکا باقی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فوادچودھری کاکہناتھا کہ حکومت کو پتہ ہے بانی پی ٹی آئی کو جیل کے دروازے پر لانا بھی انقلاب کو دعوت دینا ہے، جس …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نےٹرائل کورٹ کو 190ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا۔
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نےٹرائل کورٹ کو 190ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بنچ نے سماعت کی،بانی پی …
Read More »مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی رہائشگاہ پہنچ گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسد قیصر اور رؤف حسن نے مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا …
Read More »ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کی گمشدگی:عدالت پولیس رپورٹ پر برہم، سیکرٹری دفاع سے جواب طلب
راولپنڈی(پاکستان امیج)ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی گمشدگی کے مقدمے میں عدالت نے سیکرٹری دفاع سے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم لاپتہ کیس کی سماعت جسٹس چودھری عبدالعزیز کے روبرو ہوئی۔ عدالت نے سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع سے …
Read More »نوجوان نے بے روزگاری سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی
کراچی (پاکستان امیج) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن کے رہائشی نوجوان نے بے روزگاری سے دلبرداشتہ ہوکر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 7 اے کے رہائشی نوجوان کی گھر سے گلے میں رسی کا پھندا لگی لاش ملی، متوفی کی لاش عباسی شہید ہسپتال منتقل کی …
Read More »پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی
کراچی (پاکستان امیج )پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت 300 روپے کم ہونے کے بعد 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے پر آ گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 257 روپے سستا ہونے کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے …
Read More »
Pakistan Image