اسلام آباد(پاکستان امیج)پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کر دیا گیا،صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آرڈیننس سے چیف جسٹس کو سپریم کورٹ کے مقدمات مقرر کرنے میں اختیار بڑھ جائے گا، وزارت قانون نے گزشتہ روز آرڈیننس وزیراعظم اور کابینہ کو بھجوایا تھا۔ آرڈیننس کے مطابق چیف …
Read More »پاکستان
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور ڈالر 5 ماہ کے بعد 278 روپے کی سطح سے نیچے آ گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 277 روپے 70 پیسے پر فروخت ہو …
Read More »مخصوص نشستوں کا معاملہ ،سپیکر کے پی اسمبلی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا
پشاور(پاکستان امیج) مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خط میں بابرسلیم نے کہاہے کہ آئین سب سے بالاتر ہے اس پر عمل کیا جائے،سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کی روح اور منشا بیان کرتا ہے،سپیکر کے …
Read More »وفاقی حکومت نے 2030 تک کتنا قرضہ دینا ہے؟ پریشان کن تفصیلات منظر عام پر
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی حکومت کے ذمہ سال 2030 تک مجموعی طور پر 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الادا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ انکشاف اقتصادی امور ڈویژن حکام کی جانب سے کیا گیا ہے جس کے مطابق وفاقی حکومت کو 2024 میں سب سے زیادہ 13 …
Read More »ن لیگ نے مجوزہ آئینی ترامیم پر بات چیت کے دوران کہا آپ سے دھوکا کیا جا رہا ہے: بلاول بھٹو
اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم پر بات چیت کے دوران مسلم لیگ ن نے ہم سے کہا کہ آپ کے ساتھ دھوکا کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ایک انٹرویو میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہم سے کہا گیا کہ اپوزیشن …
Read More »پاسپورٹس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر،ڈی جی پاسپورٹ کا اہم بیان سامنے آ گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈی جی پاسپورٹ نے کہاہے کہ اسلام آباد، کراچی ،لاہور سمیت تمام بڑے شہروں میں پاسپورٹس بیک لاک ختم کردیا، بیرون ملک سے آن لائن اپلائی کرنے والے پاسپورٹس کا بیک لاک بھی نمٹا دیا گیا۔ سما ٹی وی کے مطابق ڈی جی پاسپورٹ کا مزید کہناتھا کہ پاسپورٹ کی فراہمی میں تاخیر تھی جسے بطور چیلنج قبول …
Read More »جس جماعت نے فہرست نہیں دی وہ مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: ن لیگ کی الیکشن کمیشن کو درخواست
اسلام آباد (پاکستان امیج)مخصوص نشستوں کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن قرار دے کہ جس سیاسی جماعت نے مخصوص سیٹوں کی فہرست نہیں دی، وہ مخصوص نشستوں کی …
Read More »میرے چیمبر میں آ جائیں تو چائے پر بہت سی آبزرویشنز دے دوں گا،جسٹس میاں گل حسن کا سلمان اکرم راجہ کے وکیل سے مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست غیرموثر ہونے پر مسترد کردی، وکیل درخواست گزار نے کہاکہ عدالت کوئی آبزرویشن ہی دے دے جس سے کچھ تحفظ مل سکے ،جسٹس میاں گل حسن نے کہاکہ میرے چیمبر میں آ جائیں تو چائے پر بہت سی آبزرویشنز دے دوں …
Read More »وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کرلیا،پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024کی صدر سے جلد منظوری کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آرڈیننس سے چیف جسٹس کو سپریم کورٹ کے مقدمات مقرر کرنے میں اختیار بڑھ جائے گا، وزارت قانون نے گزشتہ روز آرڈیننس وزیراعظم اور کابینہ کو …
Read More »مخصوص نشستوں کا معاملہ ،(ن) لیگی ارکان نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)مخصوص نشستوں کے معاملے پر (ن) لیگی ارکان نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ “سماء ٹی وی” کے مطابق الیکشن کمیشن میں درخواست محسن ایوب اور آمنہ شیخ کی جانب سے دی گئی ہے،درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیاکہ پارلیمنٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کردی ہے،پارلیمنٹ نے ترامیم کا اطلاق ماضی سے مؤثر قراردیا ہےترامیم کے مطابق …
Read More »
Pakistan Image