اسلام آباد(پاکستان امیج)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہاہے کہ کسی قسم کی سپرعدالت ناقابل قبول ہے، اگر مجوزہ آئینی ترمیمی بل پاس ہوجا تا تو ملک میں مارشل لاء لگ جاتا۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آئینی معاملات سپریم کورٹ میں آئینی بنچ بنا کر حل کیوں نہیں ہوتے، آئینی …
Read More »پاکستان
پارلیمنٹ کی خودمختاری قائم رکھتے ہوئے مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں ، سپیکر قومی اسمبلی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مخصوص نشستوں سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپیکر نے خط میں کہاہے کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں الیکشن کمیشن کو ہدایت دی ہے،سپریم کورٹ نے ہدایت کی ہے وہ آزادارکان کو کسی اور پارٹی میں شمولیت کی …
Read More »مریم نواز کا ہرشہر میں پی ایچ اے بنانے کا اعلان، روایتی میلے بحال کرنے کا حکم
لاہور (پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہر شہر میں پی ایچ اے بنانے کا اعلان کرتے ہوئے روایتی میلے بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ساہیوال ڈویژن کے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی، ارکان اسمبلی نے عوامی فلاحی منصوبے لانے پر وزیراعلیٰ مریم نواز …
Read More »زین قریشی کی گرفتاری: سیکرٹری قومی اسمبلی سمیت دیگر کو نوٹس جاری ، 10 دن میں جواب جمع کرانے کی ہدایت
اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زین قریشی کی پارلیمنٹ ہاوس سے گرفتاری پر سیکرٹری قومی اسمبلی سمیت دیگر کو 10 دن میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے زین قریشی کی گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے استفسار …
Read More »پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ اجلاس،پنجاب میں پہلے فیز میں 7500ٹیوب ویل کی سولرائزیشن کا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں پہلے فیز میں 7500ٹیوب ویل کی سولرائزیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ سما ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ پنجاب میں 35ہزار سے زائد کسان کارڈز کاشتکاروں کو مل گئے ہیں۔ اجلاس میں پنجاب میں پہلے فیز میں …
Read More »سپیکر ایاز صادق کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیکر ایاز صادق نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے، سپیکر نے اس حوالے سے سٹیشنری سمیت دیگر آئٹمز میں 50فیصد کٹوتی کی ہدایت کردی،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کفایت شعاری سے متعلق سرکلر جاری کر دیا۔ سما ٹی وی کے مطابق سرکلر میں کہا گیا ہے کہ سٹیشنری آئٹمز اور دیگر اشیا کا …
Read More »قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کا معاملہ، پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت پر سخت جواب دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج ) پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان قونصل جنرل کی وضاحت کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغان قونصل جنرل حفیظ محب اللہ شاکر کی پاکستان کے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے سے متعلق وضاحت مسترد کرتے ہیں۔ میزبان ملک کے …
Read More »توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش نہیں کیا جا سکا،سماعت 9اکتوبر تک ملتوی
اسلام آباد(پاکستان امیج)توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش نہیں کیا جا سکا، الیکشن کمیشن نے سماعت 9اکتوبر تک ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فوادچودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی سماعت ہوئی،ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4رکنی کمیشن نے …
Read More »بلاول اور محسن نقوی ایک ہی مسودے پر مولانا سے بات کررہے ہیں: خواجہ آصف
اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور محسن نقوی ایک ہی مسودے پر مولانا فضل الرحمان سے بات کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور جے یو آئی آئینی ترامیم کے حوالے سے ڈرافٹ پر کام کررہے ہیں اور …
Read More »عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ میں درخواست ضمانت پر سماعت 23اکتوبر تک ملتوی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ میں درخواست ضمانت پر سماعت 23اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔ سما ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کیخلاف متنازع ٹوئٹ پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عالیہ حمزہ ایڈیشنل سیشن جج کے رو برو پیش ہوئیں۔ …
Read More »
Pakistan Image