اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ فی الحال یہی نظر آتا ہے کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہاکہ ڈرافٹ کو مشکوک بنایا جا رہا ہے، ڈرافٹ میں وزیر قانون، ان کی ٹیم اور اٹارنی جنرل شامل تھے۔ انہوں نے کہا …
Read More »پاکستان
فتنہ جماعت کوآئینی ترامیم کی فکر ستا رہی، ججزکی تعداد میں اضافہ عوام کیلئے ہے : عظمیٰ بخاری
فیصل آباد ( پاکستان امیج ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہنا ہے کہ فتنہ جماعت کو آئینی ترامیم کی فکر ستا رہی ہے ، ججز کی تعداد میں اضافہ ہوا تو یہ عام آدمی کیلئے ہی ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم عید میلادالنبی ﷺ کو جوش وجذبے کے ساتھ منائیں گے، …
Read More »پی ٹی آئی نے لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دیدی
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف نے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسے کی اجازت کیلئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دیدی۔ شنجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر لاہور کو درخواست جمع کروائی۔درخواست کے متن میں لکھا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف لاہور میں متعدد بار جلسے …
Read More »یہ سپریم کورٹ سے ڈرے ہوئے ہیں، اس لئے آئینی عدالت بنارہے ہیں، عمران خان
راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کا صرف اور صرف مقصد مجھے جیل میں رکھنا ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئینی عدالت کا قیام اس لئے عمل میں لایا جا رہا ہے کیونکہ یہ سپریم کورٹ سے ڈرے ہوئے …
Read More »آئینی ترامیم پر اتفاق رائے ہو جائے تو ایوان میں پیش کریں گے، خواجہ آصف
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر اتفاق رائے ہوجائے تو ایوان میں پیش کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق خواجہ آصف نے بیان میں کہا کہ گزشتہ چند روز سے آئینی ترمیم کا ایک ڈرافٹ گردش کرتا رہا۔ یہ ڈرافٹ حکومتی دانست میں پارلیمانی پریکٹسز کو بہتر بنانے کی …
Read More »آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی پر بات کرسکتے ہیں، عدلیہ پر حملے کی مزاحمت کریں گے، اسد قیصر
اسلام آباد(پاکستان امیج) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی پر بات کرسکتے ہیں لیکن عدلیہ پر حملے کی مزاحمت کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ وزیر …
Read More »آئینی ترامیم میں ناکامی؛سینیٹر فیصل واوڈا نے حکومت کو نااہل اور نکماقرار دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئینی ترامیم میں ناکامی پر سینیٹر فیصل واوڈا نے حکومت کو نااہل اور نکما قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صحافی کے سوال ’’دو دن کی ہلچل کے باوجود آئینی ترمیم نہیں ہو سکی؟‘‘کے جواب میں فیصل واوڈا نے کہاکہ نااہل اور نکموں سے یہی امید کی جا سکتی ہے،سیاست کے چیمپئن آ رہے …
Read More »نبی پاک ﷺنے سب سے پہلے انسانی حقوق کی بنیاد رکھی: مریم نواز
لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نبی پاک ﷺ نے سب سے پہلے انسانی حقوق کی بنیاد رکھی۔ لاہور میں سیرت النبی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہمارے پیارے نبی خاتم± النّبیّین، رحمةا للعالمین ہیں، نبیﷺ کو اللہ تعالیٰ نے اپنا محبوب کہا ہے، ان سے محبت …
Read More »ہائیکورٹ ٹریبونل نے پیپلزپارٹی کے مرزااختیار بیگ کی کامیابی کیخلاف خرم شیر زمان کی پٹیشن قابل سماعت قرار دیدی
کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے این اے 241سے پیپلزپارٹی کے امیدوار مرزااختیار بیگ کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے خرم شیر زمان کی پٹیشن قابل سماعت قرار دیدی۔ سما ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار مرزا اختیار بیگ کی کامیابی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،پی ٹی آئی کے خرم شیرزمان نے مرزا اختیار بیگ کی کامیابی کو چیلنج …
Read More »ماہر موسمیات نے مون سون ہواؤں کے حوالے سے اہم پیشگوئی کر دی
کراچی ( پاکستان امیج )ماہر موسمیات نے مون سون ہواؤں کے حوالے سے اہم پیشگوئی کر دی ۔ماہرِ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہو سکتی ہیں۔ “جیو نیوز” سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرِ موسمیات نے کہا کہ خلیج بنگال میں ہوا کا ایک شدید کم دباؤ موجود ہے، ڈیپ ڈیپریشن سائیکلون بننے سے …
Read More »
Pakistan Image