لاہور (پاکستان امیج ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے تحریری امتحان آج منعقد ہو رہا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پنجاب کے 12 شہروں میں قائم کردہ 26 امتحانی مراکز میں ہزاروں امیدوار امتحان میں شریک ہونگے۔ پنجاب کے اضلاع لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد، …
Read More »پاکستان
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
اسلام آباد (پاکستان امیج ) اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت سے معذرت کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ بھارہ کہو میں درج مقدمہ کی سماعت کی، علی امین گنڈاپور کے وکلاءراجہ ظہور الحسن،سردار …
Read More »وزیراعظم کا اعلیٰ افسروں کے پروموشن کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کی ترقیوں کے لئے لازمی کورس سے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ تمام محکمے یقینی …
Read More »پاکستا ن ریلوے نے تمام مسافرٹرینوں کے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے، کرایوں میں کمی کا اطلاق ائیر کنڈیشنڈ سمیت تمام مسافر ٹرینوں پر ہو گا۔اعلامیے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی 23 …
Read More »سیاسی یتیموں کو سیاسی شہید نہیں بناوں گا: فیصل کریم کنڈی
پشاور (پاکستان امیج ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہے کہ میری ایک ہی خواہش ہے کہ سیاسی یتیموں کو سیاسی شہید نہیں بناوں گا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک اس موڑ پر کھڑا ہے جہاں سیاسی ورکرز کو اپنا ایک کردار ادا کرنا پڑے گا، چارٹر آف ڈیموکریسی میں آئینی …
Read More »پنجاب :سی ایم مفت وائی فائی سروس کے دائرہ کار میں اضافہ کردیا گیا
لاہور (پاکستان امیج ) سی ایم مریم نواز مفت وائی فائی کے دائرہ کار میں اضافہ کردیا گیا۔ ترجمان سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق لاہور، قصور، ننکانہ صاحب اور شیخوپورہ میں 230 سے زائد مقامات پر مفت وائی فائی سروس کی فراہمی شروع کردی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق پنجاب میں مفت وائی فائی سروس کا …
Read More »اسلام آباد میں میاں بیوی سے نکاح نامہ مانگنے والے 3پولیس اہلکاروں کو سزا دے کر مثال بنا دیا گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)تھانہ بارہ کہو کی حدود میں میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب کرنے اور ہراساں کرنے والے وفاقی پولیس کے تین اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ بارہ کہو میں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، سروس سے ڈس مس ہونے والوں میں کانسٹیبل اسفند …
Read More »محسن نقوی کی چین کے وزیرسیاسی و قانونی امورسے ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد ( پاکستان امیج ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے وزیر سیاسی و قانونی امور چن مینگوو کی ملاقات ہوئی جس میں چین خصوصاً صوبہ سنکیانگ کے ساتھ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ سے چین کے وزیر سیاسی و قانونی امور چن مینگوو کی قیادت میں اعلیٰ …
Read More »کیا 26ویں آئینی ترمیم کا معاملہ رک گیا ، اب مسودہ کون تیار کر رہے ہیں ۔۔۔؟حکومتی شخصیت نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں
کراچی (پاکستان امیج) کیا 26ویں آئینی ترمیم کا معاملہ رک گیا ، اب مسودہ کون تیار کر رہے ہیں ۔۔۔؟حکومتی شخصیت نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ چھبیسویں آئینی ترمیم کا معاملہ آگے بڑھ رہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن اور بلاول مسودے تیار کررہے ہیں. آرڈیننس پر چیف جسٹس …
Read More »پنجاب کے 12 اضلاع کے مختلف علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز معطل رہیں گی
لاہور ( پاکستان امیج )پنجاب بھر میں ہونے والے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ MDCAT میں نقل کی روک تھام کیلئے حکومت کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے۔ پنجاب میں کل ( اتوار 22 ستمبر )کو ہونے والے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروسز معطل رہیں گی، اس ضمن میں وفاقی وزارت داخلہ …
Read More »
Pakistan Image