مخصوص نشستوں کا معاملہ ،سپیکر کے پی اسمبلی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا

پشاور(پاکستان امیج) مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھ دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خط میں بابرسلیم نے کہاہے کہ آئین سب سے بالاتر ہے اس پر عمل کیا جائے،سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کی روح اور منشا بیان کرتا ہے،سپیکر کے پی اسمبلی نے کہاکہ تمام ادارے بشمول الیکشن کمیشن سپریم کورٹ فیصلے کے پابند ہیں،سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ مخصوص نشستیں کس پارٹی کا حق ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *