لاہور(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ دوسرے صوبے پر لشکر کشی کر رہا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ آپ ایک جنگ بنا رہے ہیں خیبرپختونخوا بمقابلہ پنجاب، اس سے فیڈریش کو نقصان ہوگا، آپ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ ہو کر دوسرے پر لشکر …
Read More »پاکستان
ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پرتیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔اسلام آباد اور گرد و نواح …
Read More »کاروباری ہفتے کا پہلا روز، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ،نئی قیمت سامنے آ گئی
کراچی(پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 4پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، انٹربینک میں ڈالر 277روپے 60پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔
Read More »کار ساز حادثہ کیس ؛ منشیات کے مقدمہ میں بھی ملزمہ نتاشاکی ضمانت منظور
کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ نے کار ساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشہ کی منشیات کے مقدمہ میں بھی ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں کار ساز حادثہ کیس کی ملزمہ کی منشیات کے مقدمہ میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے ملزمہ کی ضمانت منظورکرلی اور 10لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے …
Read More »نواز شریف کے پاس خاموش رہنے کا آپشن نہیں، اگرآج خاموش رہتے ہیں تو کل جواب دینا پڑے گا، شاہد خاقان عباسی نے خبردار کردیا
لاہور (پاکستان امیج) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کسی کو اندازہ ہی نہیں کہ آئینی عدالتوں کی حدود کیا ہوں گی، یہ ترمیم اس لیے لانا چاہتے ہیں کہ ایک شخص چیف جسٹس نہ بن سکے۔ جیو نیوز کے مطابق لاہور کی نجی یونیورسٹی میں خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد …
Read More »پی ٹی آئی کا احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
پشاور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذرائع کا کہنا ہےکہ احتجاج ختم اور برہان انٹرچینج سے واپسی کا فیصلہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے نہیں کیا, پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم کرنےکا فیصلہ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے کیا۔ جیو نیوز کے ذرائع نے بتایا ہےکہ چیئرمین پی …
Read More »80 ہزار سال کے بعد ’ دم دار ستارے ‘ کی واپسی،12 اکتوبر کے بعد دکھائی دے گا
کراچی (پاکستان امیج )سپارکو نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ 80 ہزار سال کے بعد ’ دم دار ستارے ‘ کی واپسی ہوئی ہے جو کہ اگلے دو ہفتوں کیلئے کرہ ارض پر رہنے والوں کو کھلی آنکھ سے دکھائی بھی دے گا۔ سپارکو کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ دم دارستارہ سوچن شان …
Read More »اکتوبر میں آئینی ترامیم دوبارہ لائیں گے: سینیٹرعرفان صدیقی کا دعویٰ
اسلام آباد( پاکستان امیج ) رہنما مسلم لیگ ن اور سینیٹرعرفان صدیقی نے اکتوبر میں آئینی ترامیم دوبارہ لانے کا دعویٰ کردیا۔ دنیا نیوز کے پروگرام ’ٹو نائٹ ود ثمر عباس‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرعرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا کو ئی احتجاج پر امن نہیں ہوتا ، جمہوری احتجاج کرنے والوں کے سامنے رکاوٹیں …
Read More »ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے گرین انرجی کو فروغ دینا ہو گا: احسن اقبال
لاہور ( پاکستان امیج ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے گرین انرجی کو فروغ دینا ہو گا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، حکومت توانائی کے شعبے کی ترقی پر کام کررہی …
Read More »محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد اورگردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے جبکہ سندھ اوربلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور دن کے اوقات میں گرم رہنے کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد اور گردونواح میں …
Read More »
Pakistan Image