پاکستان

مسقط پشاور پرواز کو ایمرجنسی :پی آئی اے کا طیارہ اچانک 36 ہزار فٹ سے نیچے آگیا

کراچی(پاکستان امیج )قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی مسقط سے پشاور جانے والی پرواز میں ایمرجنسی پیش آگئی جس سے طیارہ اچانک 36 ہزار فٹ کی بلندی سے نیچے آ گیا۔ پی آئی اے کی مسقط سے پشاور جانے والی پرواز کے بھی ایڈرالک سسٹم میں شدید فنی خرابی پیدا ہو گئی، پائلٹ نے ایمرجنسی ڈکلیئر کی اور کراچی …

Read More »

ڈی آئی خان سے کوہاٹ تک اکثریتی علاقہ نوگوایریا بن گیا: فیصل کنڈی

ملتان ( پاکستان امیج ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان سے کوہاٹ تک اکثریتی علاقہ نوگوایریا بن گیا ہے، ڈی آئی خان سے کوہاٹ تک حکومتی رٹ موجود نہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کی موجودہ حکومت میں بدامنی بڑھ رہی ہے، خیبرپختونخوا …

Read More »

پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج، علی امین گنڈا پور قافلے کے ہمراہ اٹک کراس کر گئے

اٹک (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان احتجاج کی کال کے بعد راولپنڈی پہنچنا شروع ہو گئے ہیں جبکہ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور بھی پنجاب حکومت کی وارننگ کے باوجود دوسری بار اٹک پار کر آئے ہیں ۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور نے درباری وزراء …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کو چھوڑ کر آئینی ترمیم کیلئے نمبر پورے کرنا درست نہ ہوگا: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت مولانا فضل الرحمان کو چھوڑ کر آئینی ترمیم کیلئے ارکان پورے کر بھی لے تو یہ درست نہ ہوگا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے ایک پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت قانون میں جو ترامیم کرنے جا رہی …

Read More »

فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران ڈاکووں کی 21 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

فیصل آباد (پاکستان امیج )فیصل آباد کے نواحی علاقے میں 4 گھروں میں ڈکیتی کے دوران ڈاکووں نے 21 سالہ لڑکی کو بھی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق ڈاکووں نے ایک ہی گاوں کے 4 گھروں میں ایک ساتھ ڈکیتی کی ، ڈاکو ایک گھر میں داخل ہوئے تو 21 سالہ …

Read More »

پنجاب میں بارشوں کا ایک اور الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور (پاکستان امیج) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش سے متعلق پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ آئندہ 24 گھنٹے میں پنجاب کے بیشتراضلاع میں تیز بارشوں کا امکان ہے۔ موسم کی صورتحال کے پیشِ نظر ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان …

Read More »

سفاری پارک کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے

لاہور (پاکستان امیج) لاہور سفاری زو کی انتظامیہ نے اوقات کار تبدیل کردیے گئے، یکم اکتوبر سے سیاحوں کیلئے ٹائمنگز کا بھی اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سفاری زو انتظامیہ کے مطابق سیاحوں کا داخلہ صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک ہوگا جبکہ پارک کا جنرل ایریا اور جنگل سفاری صبح 8 بجے سے …

Read More »

ود ہولڈنگ ٹیکس کے بعد سوزوکی آلٹو کی قیمت کتنی ہو گئی ؟ جانئے

کراچی (پاکستان امیج) سوزوکی آلٹو پاکستان میں ایندھن کی بچت، جدید ڈیزائن اور متاثر کن کارکردگی کے امتزاج کی وجہ سے ایک مقبول گاڑی ہے۔ اس کا ایروڈینامک ڈیزائن اور منفرد لائنیں گاڑی کو جاندار شکل دیتی ہیں جبکہ کشادہ کیبن، MP5 ٹچ اسکرین اور مختلف سٹوریج سہولتیں صارفین کو آرام دہ تجربہ فراہم کرتی ہیں۔ آلٹو 660 سی سی …

Read More »

سونے کی قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر کتنا اضافہ ہوا؟ جانئے

کرا چی (پاکستان امیج) عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں ہفتہ وار بنیادوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں تقریباً 5 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔ شتفصیلات کے مطابق عالمی اورمقامی مارکیٹ میں رواں ہفتے سونے کی قدر میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا، رواں ہفتے کے دوران فی تولا سونا 5ہزار100 روپے مہنگا ہوگیا، جس سے فی تولا سونے …

Read More »

عامرلیاقت کو انصاف دلانے کیلیے خود مقدمہ لڑ رہی ہوں، سابق اہلیہ

کراچی(پاکستان امیج) ٹی وی اینکر عامرلیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال کا کہنا ہے کہ عامرلیاقت کو انصاف دلوانے کے لیے خود مقدمہ لڑ رہی ہوں۔ عامرلیاقت کی پہلی و سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ نازیبا ویڈیو لیک کیس میں اپنے سابق شوہر کو انصاف دلوانے کے لیے بطور وکیل مقدمہ لڑ رہی …

Read More »