پنجاب میں دفعہ 144نافذکرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پنجاب میں دفعہ 144نافذکرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ تحریک انصاف نے پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاج کی کال دی،پنجاب حکومت نے صوبے کے مختلف شہروں میں دفعہ 144نافذ کردی،ہر شہری کو آئین پاکستان احتجاج کرنے کا حق دیتا ہے،پنجاب میں دفعہ 144کے نفاذ کا مقصد پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنا ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پنجاب میں دفعہ 144کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *