گرمیاں ختم نہیں ہوئیں، محکمہ موسمیات کی اکتوبر میں مزید گرمی کی پیش گوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے اکتوبر میں مزید گرمی پڑنے کی پیش گوئی کردی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہاہے کہ اکتوبر کا مہینہ گرم رہے گا،9اور10اکتوبر سے گرمی اور بڑھے گی۔

چیف میٹرولوجسٹ کا کہناتھا کہ 6اور 7اکتوبر کو اسلام آباد ،کے پی ،فیصل آباد اور لاہور میں بارش ہو سکتی ہے ،ان کاکہناتھا کہ سکردو،کالام میں درجہ حرارت گرکر 6سے 7ڈگری پر آ گیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *