آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس؛بانی پی ٹی آئی کی خود ویڈیو لنک پر پیش ہونے کی استدعا

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس میں خود ویڈیو لنک پر پیش ہونے کی استدعا کر دی۔

سما ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5رکنی بنچ نے سماعت کی،بیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ کل عدالتی احکامات کے بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی،ملاقات میں پولیس افسران بھی بیٹھے ہوئے تھے،یہ کوئی وکیل اور کلائنٹ کی ملاقات نہیں تھی،بانی پی ٹی آئی نے خود ویڈیو لنک پر پیش ہونے کی استدعا کردی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *