اسلام آباد کی تینوں وکلا تنظیموں کا آئینی ترامیم رکوانے کیلئے مزاحمت کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی تینوں وکلا تنظیموں نے آئینی ترامیم رکوانے کیلئے مزاحمت کا اعلان کردیا۔

سما ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بار، اسلام آبادڈسٹرکٹ بار اور اسلام آباد بار کونسل نے آئینی ترامیم کی مخالفت کردی ،علیم عباسی نے کہاکہ ان ترامیم کے بعد سپریم کورٹ کے پاس سیشن جج سے زیادہ کا اختیار نہیں ہوگا، ترامیم روکنے کیلئے مزاحمت بھی کریں گے۔

وکلا تنظیموں نے سپریم کورٹ بار سے 63اے نظرثانی واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *