پاکستان

مہنگائی کم نہیں بڑھنا بند ہوگئی ، عوام کے تنگ ہونے کی ایک وجہ بجلی کی قیمت ہے: گوہر اعجاز ایک بار پھر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد ( پاکستان امیج)سابق نگراں وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہےکہ آئی پی پیز 2ہزار فیصد ریٹرن لے چکے اور اب سوفیصد ریٹرن حاصل کر رہے ہیں‘مہنگائی کم نہیں ہوئی بلکہ بڑھنا بند ہوگئی ہے ‘ سب سے بڑامسئلہ معاہدوں کا ہے کہ بجلی بناؤ یا نہ بناؤ پیسے دیں گے‘آئی پی پیز نے بجلی بنانے کے 5ہزار کروڑ …

Read More »

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سما ٹی وی کے مطابق مقدمہ چونگی 26کے مقام پر ہنگامہ آرائی، جلاؤ گھیراؤ پر تھانہ نون میں درج کیا گیا،مقدمہ دہشتگردی سمیت 10سنگین دفعات کے تحت سرکاری کی مدعیت میں درج کیا گیا، ایف آئی آر کے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کو رہا کرواکر واپس لے جانیوالے خود غائب ہوگئے : امیر مقام

اسلام آباد ( پاکستان امیج) وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کرواکر واپس لے کر جانیوالے خود غائب ہوگئے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ احتجاج سے کیا حاصل کرنا تھا، …

Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کردی گئی،درخواست ایڈووکیٹ عزیز الدین کاکاخیل کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیاگیا کہ وزیراعلیٰ کیخلاف پنجاب میں مختلف مقدمات درج ہیں ،علی امین گنڈاپور ریاست کے اندر ریاست قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں،وزیراعلیٰ …

Read More »

تحریک انصاف کا فلسطین یکجہتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف نے فلسطین یکجہتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سما ٹی وی کے مطابق فلسطین اور غزہ کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی،صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف مشترکہ طور پر میزبانی کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف نے ایوان صدر …

Read More »

شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے والے شہدا فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

راولپنڈی (پاکستان امیج ) ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں جام شہادت نوش کرنے والے شہدا کو سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق تمام شہداء کو ان کے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا، نماز جنازہ میں سینئر حاضر سروس فوجی افسران، فوجی …

Read More »

راولپنڈی اور اٹک میں فوج تعیناتی کی منظوری

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کابینہ کمیٹی برائے امن وامان نے راولپنڈی اور اٹک میں فوج تعیناتی کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب کابینہ کمیٹی برائے امن وامان کا اہم اجلاس ہوا، کمیٹی نے سول انتظامیہ کی مدد کیلئے راولپنڈی اور اٹک میں فوج تعیناتی کی منظوری دیدی،شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس اور سربراہان مملکت کی سکیورٹی کیلئے …

Read More »

توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری، تحریری حکم نامہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر رواں ہفتے کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی اہلیہ …

Read More »

لاہور میں احتجاج اور جلاو گھیراؤ؛ سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت منظور

لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ کی 16 اکتوبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے تین مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں دائر کی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید …

Read More »

انقلابیوں کا چی گویرا کارکنان کو چھوڑ کر اچانک غائب ہو گیا: عظمیٰ بخاری

لاہور (پاکستان امیج ) صوبائی وزیر اطلاعات و رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ احتجاج کے دوران انقلابیوں کا چی گویرا کارکنان کو چھوڑ کر اچانک غائب ہو گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کی گمشدگی کا ڈرامہ رچایا، …

Read More »