پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد قیصر کے بھائی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد قیصر کے بھائی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ سما ٹی وی کے مطابق عظمیٰ خان اور علیمہ خان کو ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد پیش کیا گیا، عظمیٰ خان اور علیمہ خان کو ڈیوٹی جج اظہر ندیم کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی …

Read More »

وزیراعلیٰ کی گمشدگی کا معاملہ،سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی نے ایڈووکیٹ جنرل کو طلب کرلیا

پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی گمشدگی کے معاملے پرسپیکر کے پی کے اسمبلی نے ایڈووکیٹ جنرل کو طلب کرلیا ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی اور قانونی ماہرین بھی طلب کئے گئے ہیں، اجلاس میں وزیراعلیٰ کی گمشدگی سے متعلق قانونی کارروائی پر مشاورت …

Read More »

لاہور میں تحریک انصاف کا احتجاج، مختلف تھانوں میں 22 مقدمات درج

لاہور (پاکستان امیج )لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں مختلف تھانوں میں عمران خان اور مرکزی قیادت سمیت درجنوں کارکنوں کے خلاف 22 مقدمات درج کرلئے گئے۔ نجی چینل سماٹی وی کے مطابق گزشتہ روز لاہور میں پی ٹی آئی احتجاج کے موقع پر گرفتار درجنوں پی ٹی آئی کارکنوں اور عمران خان سمیت تمام مرکزی …

Read More »

’علی امین مین گیٹ سے بھاگے ہیں، وہ حراست میں نہیں، ریڈ کررہےہیں اور اگر ملے تو۔ ۔ ۔‘ وزیرداخلہ محسن نقوی نے اعلان کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ علی امین گنڈاپور ہماری حراست میں نہیں، نہ ہی کسی ادارے کی حراست میں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہاکہ وزیراعلیٰ کے پی کسی ادارے کی حراست میں بھی نہیں ہیں،ہم نے دو تین چھاپے مارے تھے، شک تھا …

Read More »

مظاہرین کے تشدد سے شہید پولیس اہلکار کی ڈی چوک میں نماز جنازہ ادا کردی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کارکنوں کے تشدد سے شہید ہونیوالے کانسٹیبل کی نماز جنازہ ڈی چوک میں اداکر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مظاہرین کے تشدد سے زخمی کانسٹیبل عبدالحمید شاہ آج انتقال کر گئے تھے،شہید کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کی نماز جنازہ ڈی چوک پر ادا کی گئی،شہید کانسٹیبل کی نماز جنازہ میں وفاقی …

Read More »

جب اللہ نے پہلے سے ہی انسان کی تقدیر لکھ دی ہے تو انسان کے اپنے اختیار میں کیا ہے؟،اداکارہ یشما گل کا ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال

کراچی(پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ اسلامک سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے والے اجتماع میں مقبول پاکستانی اداکارہ یشما گل نے اہم سوال پوچھ لیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ان دنوں ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر ہیں اور گزشتہ شب 5 اکتوبر کو کراچی میں گورنر ہاؤس سندھ میں اجتماع کا …

Read More »

صوابی میں موسیقی کے پروگرام میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

صوابی (پاکستان امیج) ضلع صوابی میں موسیقی پروگرام میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ لاہور کے حدود جنگی ڈھیر میں موسیقی پروگرام تھا ، پروگرام کے دوران زبانی تکرار پر فائرنگ ہوئی ، فائرنگ سے 29 سالہ طفیل ناصر اور 28 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ فائرنگ سے …

Read More »

ڈی چوک احتجاج: بانی پی ٹی آئی عمران خان پر منصوبہ بندی کا مقدمہ درج

اسلام آباد (پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی عمران خان پر احتجاج کی منصوبہ بندی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عمران خان کیخلاف مقدمہ اغواء ، ڈکیتی، اقدام قتل، کار سرکار میں مداخلت اور اے ٹی سی ایکٹ سمیت 13 دفعات کے تحت سب انسپکٹر قیصر محمود کی مدعیت میں درج کیا گیا …

Read More »

علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کا معاملہ ؛ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا پشاورہائیکورٹ پہنچ گئے

پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کے معاملےپر ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواشاہ فیصل پشاورہائیکورٹ پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواشاہ فیصل نے کہاکہ وزیراعلیٰ کی گمشدگی کے خلاف رٹ پٹیشن تیار کرلی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سے آج ہی سماعت کی درخواست کریں گے ،شاہ فیصل کاکہناتھا کہ رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ سے …

Read More »

لڑکیوں کی سوچ ہی یہی ہوتی ہے کہ امیر لڑکا تلاش کرکے شادی کی جائے: نبیلہ مقصود

اسلام آباد (پاکستان امیج )معروف میک اپ آرٹسٹ، سٹائلسٹ اور بیوٹی برانڈز کی مالک نبیلہ مقصود کا کہنا ہے کہ عام طور پر پاکستانی لڑکیوں کی سوچ ہی یہی ہوتی ہے کہ امیر اور خوبصورت لڑکا تلاش کرکے اس سے شادی کی جائے، وہی ہر چیز مہیا کرے گا۔ نبیلہ مقصود نے حال ہی میں ایف ایچ ایم پوڈکاسٹ میں …

Read More »