پاکستان

پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو محمود خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ محمود خان کی اینٹی کرپشن کے نوٹس کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے سماعت کی،عدالت نے اینٹی کرپشن کو محمود خان …

Read More »

بحیرہ عرب میں بننے والا ممکنہ طوفان پاکستانی ساحلی پٹی سے کب ٹکرا سکتا ہے؟

کراچی(پاکستان امیج)بحیرہ عرب میں بننے والا ممکنہ طوفان اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں پاکستانی ساحلی پٹی سے ٹکرا سکتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفانی صورتحال کا پیشگی الرٹ جاری کردیا ہے۔این ڈی ایم اے کا بتانا ہےکہ ممکنہ طوفان پیدا کرنے والا …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی نظر بندی ختم ، فوری رہائی کا حکم

ملتان (پاکستان امیج )لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی نظر بندی ختم کرکے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جسٹس محمد وحید خان نے زرتاج گل کی نظربندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں درخواست گزار کے وکیل عدالت میں پیش …

Read More »

لاہور میں خاتون نے عابد نامی شخص کو گھر بلا کر قتل کر دیا اور لا ش نالے میں پھینک دی

لاہور (پاکستان امیج )لاہور میں خاتون نے ایک شخص کو گھر بلانے کے بعد تشدد کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں خاتون بشریٰ نے 45 سالہ عابد کو گھر بلا کر قتل کردیا اور گندے نالے میں پھینک دی تاہم بعدازاں لاش ملنے پر تحقیقات کا آغاز ہوا۔پولیس کا بتانا ہے کہ …

Read More »

9 مئی مقدمات: عمر ایوب، اسد عمر سمیت دیگر رہنماؤں کو 30 اکتوبر تک پیش ہونے کی ہدایت

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں عمر ایوب، اسد عمر سمیت دیگر ملزمان کو 30 اکتوبر تک پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں عمرایوب، اسدعمر اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری …

Read More »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی (پاکستان امیج ) انٹر بینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 277.60 روپے پر پہنچ گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر 277.64 روپے پر بند …

Read More »

پشاور؛سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ محمود خان کیخلاف مقدمہ درج

پشاور(پاکستان امیج)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوااور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ محمود خان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ محمود خان پر مقدمہ اینٹی کرپشن میں درج کیا گیا،ذرائع کے مطابق محمود خان پر سرکاری اکاؤنٹ سے رقم ذاتی اکاؤنٹ میں منتقل کا الزام ہے ،محمود خان نے 2015 میں بطور وزیر …

Read More »

شیخوپورہ: موٹر وے پر بس اور مسافر وین میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

شیخوپورہ(پاکستان امیج)موٹر وے کوٹ عبد المالک انٹر چینج کے قریب بس اور مسافر وین کے درمیان تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر وین کوہاٹ سے لاہور جارہی تھی کہ موٹر وے کوٹ عبد المالک انٹر چینج کے قریب تیز رفتار بس نے مسافر وین کو ٹکر ماری۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ تصادم کے …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ؛ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی گئی

پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو عہدے سے ہٹانےکیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی تاہم عدالت نے درخواست پر اعتراض لگاکر واپس کردی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست عزیز الدین کاکا خیل ایڈووکیٹ کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی۔درخواست میں مؤقف …

Read More »

پی ٹی آئی رکنِ قومی اسمبلی کی اپنے ہی وزیرِ اعلیٰ پر تنقید

پشاور (پاکستان امیج)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے اچانک منظر عام پر آنے کے معاملے پر بالواسطہ تنقید کی ہے۔ نجی ٹی وی ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا کہ صد افسوس، کچھ نہیں کہہ سکتا کہ وزیرِ اعلیٰ کہاں تھے، کیوں …

Read More »