کراچی (پاکستان امیج)کراچی ایئرپورٹ کے قریب اتوار کی رات ہونے والے دھماکے میں زخمی رکشہ ڈرائیور نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا۔ کراچی ایئرپورٹ کے قریب 6 اکتوبر کو رات گئے ہونے والے دھماکے میں چینی باشدوں سمیت 3 افراد ہلاک اور 17 افراد زخمی ہوئے۔ اس حوالے سے دھماکے میں زخمی ہونے والے ایک رکشہ ڈرائیور کی ویڈیو سوشل میڈیا …
Read More »پاکستان
اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی
راولپنڈی(پاکستان امیج) اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد کی گئی ہے، جس کے تحت بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں، وکلا اور فیملی کی ملاقات پر …
Read More »وزیراعظم شہبازشریف کی کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی باشندوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی باشندوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ کراچی میں گزشتہ رات ہونے والے المناک واقعہ پر گہرا دکھ ہوا، دھماکے کے نتیجے میں 2قیمتی چینی جانیں ضائع ہوئیں اور ایک شخص زخمی ہوا، …
Read More »کراچی ایئرپورٹ کے قریب حملہ، تحقیقاتی اداروں کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی
کراچی(پاکستان امیج)تحقیقاتی اداروں کی کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایئرپورٹ کے قریب غیرملکیوں کے قافلے پر حملہ ہوا،حملے میں چھوٹی کار استعمال کی گئی ،تفتیشی ذرائع کے مطابق کار سوار خودکش حملہ آورقافلے کے نکلنے کا انتظار کررہا تھا،قافلہ پہنچتے ہی کار سوار نے …
Read More »اسلام آباد میں میٹروبس سروس جزوی طور پر بند،فیض آبا د کیلئے کھلی ،سیکرٹریٹ کیلئے بند
اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹروبس سروس جزوی طور پر تاحال بند ہے۔ حکام کے مطابق راولپنڈی میں صدر سٹیشن تا فیض آباد میٹروبس سروس بحال کردی گئی ہے جبکہ فیض آباد تا پاک سیکرٹریٹ میٹروبس سروس مکمل بند ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر میٹرو بس سروس بند کی گئی ہے۔ …
Read More »پی آئی اے کا ٹورنٹو کیلئے ٹکٹوں میں 15 فیصد رعایت کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی ایئر لائن (پی آئی اے )نے ٹورنٹو کیلئے ٹکٹوں میں 15 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پاکستان سے ٹورنٹو جانے والے مسافروں کیلئے پاکستان ائیر لائنز نے خوشخبری سناتے ہوئے بڑی رعایت کا اعلان کر دیا۔پی آئی اے کے مطابق ٹکٹوں میں 15 فیصد رعایت کا فائدہ مسافر …
Read More »کراچی ائرپورٹ دھماکا پاک چین دوستی پر حملہ ہے، مجرموں کو سخت سزا دیں گے، پاکستان
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان کی جانب سے چینی شہریوں پر حملے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے پاک چین دوستی پر حملہ قرار دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنے بیان میں کراچی میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی شہریوں پر حملہ کرنے …
Read More »جی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ کرنیکا الزام؛ وزیراعلیٰ کے پی اور دیگر کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد(پاکستان امیج) پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ترنول جی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ کرنے پر وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور دیگر رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی، عامر مغل، عمر ایوب اور بیرسٹر سیف کو بھی نامزد کیا گیا ہے جبکہ 350 کے …
Read More »سری لنکا کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی
کولمبو (پاکستان امیج )سری لنکا میں سالوں سے قید 56 پاکستانی آج وطن واپس آ رہے ہیں۔ وزارتِ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق پاکستانی قیدیوں کو وطن واپس لانے کے لیے خصوصی طیارہ سری لنکا روانہ ہو گیا، سری لنکا میں قید 56 پاکستانی قیدی آج وطن واپس آئیں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ قیدیوں سے …
Read More »جہلم: تقریب میں مضرصحت کھانا کھانے سے 2 سگے بھائی جاں بحق ،مزید 6 افراد کی حالت تشویشناک
جہلم (پاکستان امیج)جہلم میں فیملی تقریب کے دوران کھانا کھانے سے 2 بچے انتقال کر گئے۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ گزشتہ رات تھانہ ڈومیلی کے علاقے ڈھوک شیریاں میں پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ فیملی تقریب کے دوران کھانا کھانے سے بچوں کا پیٹ خراب ہوا جبکہ کھانا کھانے سے 6 افراد کی …
Read More »
Pakistan Image