اسلام آباد(پاکستان امیج)جمعیت علماء اسلام نے آئینی ترمیم کا اپنا مسودہ تیار کر لیا۔ مولانا فضل الرحمان نے آئینی عدالت کے قیام پر مشروط آماد گی ظاہر کر دی۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی کا مسودہ آئندہ چند روز میں حکومتی ٹیم کو پیش کیا جائے گا، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی قانونی ٹیم جے یو آئی کے …
Read More »پاکستان
تحریک انصاف کے احتجاج میں شامل گرفتار افغان شرپسندوں کے بیانات سامنے آگئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج میں شامل گرفتار افغان شرپسندوں کے بیانات سامنے آگئے۔ افغان شرپسندوں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چاہتی تھی سرکاری املاک کو نقصان پہنچائیں، پی ٹی آئی نے 2ہزار روپے کا لالچ دے کر دھرنے پربلایا،توڑپھوڑ کا کہا، پی ٹی آئی قیادت خود بھاگ گئی اور ہمیں یہاں پولیس نے …
Read More »پاکستان کے ورسٹائل اداکار مظہرعلی انتقال کرگئے
کراچی(پاکستان امیج)ٹیلی ویژن ڈراموں افشاں ،شاہین، کالی دیمک اور کانچ کی گڑیا سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستان کے کےورسٹائل اداکار مظہرعلی انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹيلی ويژن كے سينئر ادكارمظہر علی انتقال کرگئے،وہ پھیپڑوں کےمرض میں طویل عرصےسےمبتلا تھے،مظہر علی کراچی میں اپنی بہن اور بھائی کے گھر رہائش پذیر تھے،اداکار مظہرعلی کی فیملی کینڈا میں مقیم ہے۔ …
Read More »نان فائلرز کے خلاف 14 اکتوبر کے بعد قانونی کارروائی ہو گی، ایف بی آر
اسلام آباد(پاکستان امیج)سال 2024 کے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی توسیع شدہ ڈیڈ لائن میں صرف چھ دن باقی ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے نان فائلرز کے خلاف قانونی کارروائی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ ایک ہفتے کے دوران مزید 3 لاکھ 92 ہزار سے زائد افراد نے اپنے ٹیکس ریٹرنز فائل کر دیئے۔ ایف بی آر کے …
Read More »توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر
اسلام آباد(پاکستان امیج)توشہ خانہ 2 کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق سینئر جج سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کے …
Read More »مریم نواز کا لاہور میں صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی
لاہور ( پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی سڑکوں، گلیوں اور بازاروں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں لاہور ڈویلپمنٹ پلان پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، مریم نواز نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان پر عملدرآمد میں …
Read More »ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر کے دوران فاروق ستار سوتے رہ گئے
کراچی(پاکستان امیج)معروف عالمی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر کے دوران متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے سونے کی ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔ وائرل ویڈیو گورنر ہاؤس کراچی سے متصل پولو گراؤنڈ میں ہونے والے مذہبی لیکچر کے سوال جواب کے سیشن ’ ذکر سے پوچھیں ’ کی ہے جس …
Read More »رنویر سنگھ نے جس بچی کو گود میں اٹھا رکھا ہے یہ دراصل کون ہے؟ ویڈیو کی حقیقت سامنے آ گئی
ممبئی (پاکستان امیج)رنویر سنگھ کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہےجس میں وہ ہجوم میں پھنسی ایک چھوٹی سی بچی کو گود میں اٹھاتے لیتے ہیں اور وہاں سے نکالتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو دراصل بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور اجے دیوگن کی فلم ’ سنگھم اگین‘ کے ٹریلر لانچنگ کی ہے جہاں فلم کی …
Read More »ڈی چوک پر احتجاج کرنے کا کیس؛علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیاگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو مزید 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کیخلاف کیس …
Read More »آئینی ترامیم کا معاملہ: حکومت نے مولانا فضل الرحمان کی تجاویز مان لیں
اسلام آباد (پاکستان امیج) آئینی ترامیم کے معاملے پر حکومت نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی تجاویز مان لیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے پارلیمانی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس ایس سی او سربراہ کانفرنس کے بعد بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مولانا فضل الرحمان آئینی ترامیم پر …
Read More »
Pakistan Image