فیصل آباد (پاکستان امیج)رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر طلال چودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف والے اسلام آباد میں احتجاج کا سوچ تو سکتے ہیں لیکن یہ احتجاج کی ہمت نہیں کریں گے۔ میڈیا نمائندو ں سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ عمران خان تاریخ میں سب سے زیادہ وی آئی پی قیدی ہیں، …
Read More »پاکستان
شادی میں ہوائی فائرنگ کیلئے جیب سے پستول نکالنے شادی میں ہوائی فائرنگ کیلئے جیب سے پستول نکالنے والا نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحقوالا نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحق
راولپنڈی (پاکستان امیج)راولپنڈی کے علاقے چوہڑ چوک میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کی غرض سے پستول لانے والا نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تھانہ ویسٹریج پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت 17سالہ محمد راعیش کے نام سے ہوئی، جو دوست کی شادی پرفائرنگ کے لئے پستول لےکرگیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ پستول نکالنے کے دوران ٹانگ پر …
Read More »مسلمانوں کا آج جو حال ہے وہ آپس کے لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے ہے: ذاکر نائیک
لاہور (پاکستان امیج)عالمی شہرت یافتہ اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کا آج جوحال ہے وہ آپس کے لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے ہے۔ معروف مذہبی سکالر نے لاہور میں تاریخی بادشاہی مسجد میں اجتماع سے خطاب میں کہا کہ اگر ہم تقسیم نہ ہوں تو دنیا کی سب سے بڑی طاقت بن سکتے ہیں، قرآن …
Read More »کراچی؛ صدر میں ہوٹلوں کی چیکنگ کے دوران 6 مشکوک افراد گرفتار
کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے علاقے صدر میں سپشل انویسٹیگیشن یونٹ ( ایس آئی یو) پولیس کی جانب سے ہوٹلوں کی چیکنگ کے دوران 6 افراد کوگرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس آئی یوپولیس کی جانب سے ہوٹل وگیسٹ ہاؤسزکے خلاف کارروائی کے دوران صدر کے علاقےمیں واقع 2 ہوٹل نیوالمدینہ اورڈی پیرس میں چیکنگ کے …
Read More »چینی وزیراعظم کے دورہِ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا گیا
اسلام آبادپاکستان امیج)وزارت خارجہ نے چینی وزیراعظم لی چیانگ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ لی چیانگ 14سے17ا کتوبرتک پاکستان کا دورہ کرینگے جبکہ چین کی وزیر خارجہ ،وزیرتجارت ودیگر بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ ںے بتایا کہ دنوں …
Read More »گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فی کلو 50 روپے تک اضافہ
لاہور(پاکستان امیج)اوپن مارکیٹ میں آٹے کے بعد گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 50 روپے فی کلو تک اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے بعد درجہ سوم کا گھی 390 روپے سے بڑھ کر 440 روپے فی کلو ،درجہ دوم کا گھی 450 روپے سے 470 روپے فی کلو جبکہ …
Read More »پی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کا احتجاج ملتوی کرنا عمران خان سے ملاقات سے مشروط کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج منسوخ کرنا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طویل مشاورت کے بعد ختم ہو گیا، اجلاس کی صدارت سیکرٹری جنرل پی ٹی …
Read More »ایک ماہ کے دوران پی آئی اے کے تیسرے طیارے میں فنی خرابی، کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ
کراچی (پاکستان امیج )متحدہ عرب امارات کے شہر العین سے اسلام آباد کے لئے پی آئی اے کی پرواز میں ایئر پریشر کم ہونے کی شدید فنی خرابی پیدا ہوئی جس پر پائلٹ نے ایمرجنسی ڈکلیئر کرتے ہوئے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پرواز پی کے 144 نے …
Read More »شجاع آباد میں اسلحہ کے زور پر نویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی
ملتان(پاکستان امیج)شجاع آباد کےعلاقےسکندرآباد میں نویں جماعت کی طالبہ سے جنسی زیادتی کا شکارہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ایف آئی آر کے متن کے مطابق طاہر نامی اوباش شخص اسلحہ کے زور پر نویں جماعت کی طالبہ کو ویرانے میں لے گیا اور جنسی زیاتی کا نشانہ بنا ڈالا۔لڑکی کے شور شرابے پر اہل علاقہ جمع …
Read More »ایم کیو ایم نے ا ٓئینی ترمیم کی حمایت کیلئے حکومت کو اپنا مطالبہ پیش کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے حکومتی ترامیم کی حمایت کے بدلے میں اپنا مطالبہ حکومت کے سامنے پیش کردیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے موقع پر ایم کیو ایم کے وفد نے آئینی ترمیم کی حمایت کے بدلے بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے کا …
Read More »
Pakistan Image