پاکستان

چینی وزیراعظم کا دورہ ہماری دوستی کو مزید مضبوط اوچینی وزیراعظم کا دورہ ہماری دوستی کو مزید مضبوط اور گہرا کرےگا، وزیراعظم شہبازشریفر گہرا کرےگا، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے چینی ہم منصب کی پاکستان آمد پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ چینی وزیراعظم کو اسلام آباد آمد پر خوش آمدیدکہتے ہیں،چینی وزیراعظم کا دورہ ہماری دوستی کو مزید مضبوط اور گہرا کرےگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ چینی وزیراعظم کیساتھ سی پیک …

Read More »

کیری ڈبے کی جگہ متعارف کروائی گئی ’ سوزوکی ایوری ‘ کی قیمت کیا ہے؟ اعلان ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج) سوزکی بولان جسے کیری ڈبہ کے نام سے جانا جاتا تھا اب اس کی جگہ ’سوزوکی ایوری‘ نے لے لی ہے، جسے کمپنی نے باضابطہ طور پر پاکستان میں متعارف کروا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی بولان کا عہد ختم ہوا جسے سن 1980 کی دہائی میں پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کروایا گیا تھا۔ کیری ڈبے …

Read More »

لاہور: پولیس کا طالبہ سے زیادتی کی تصدیق سے گریز، طلباء کا کینال روڈ پر احتجاج

لاہور (پاکستان امیج)لاہور پولیس نے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی تاحال تصدیق سے گریز کیا ہے جبکہ واقعے پر طلباء نے شدید احتجاج کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی پولیس تحقیقات کررہی ہے مگر طالبہ سے زیادتی کی اب تک تصدیق نہیں ہوسکی جبکہ …

Read More »

ایس سی او کانفرنس: سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، شہر میں پاک فوج تعینات

اسلام آباد ( پاکستان امیج) ایس سی او کانفرنس کیلئے اسلام آباد میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کر لئے گئے۔ ایس سی او کانفرنس کے حوالے سے اسلام آباد شہر میں پاک فوج کے دستے تعینات کر دیئے گئے، میٹرو بس سروس آج 14 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک بند رہے گی، اسلام آباد پولیس نے ٹریفک پلان بھی …

Read More »

حکومت آئینی ترمیم کرکے چیف جسٹس بھی اپنی مرضی کا لانا چاہتی ہے، حافظ نعیم

کراچی (پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کاکہنا ہے کہ حکومت آئینی ترمیم کرکے چیف جسٹس بھی اپنی مرضی کا لانا چاہتی ہے ، جماعت اسلامی اس آئینی ترمیم کو مکمل مسترد کرتی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی کے شہری شدید اذیت سے دوچار …

Read More »

احتجاج کا معاملہ، وزیر داخلہ نے آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد (پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور 15 اکتوبر کے احتجاج سے متعلق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطے ہو گئے۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے گزشتہ رات چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیر داخلہ نے بیرسٹر گوہر …

Read More »

وزیر خزانہ چینی آئی پی پیز کے حق میں سامنے آ گئے

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چین توانائی کے شعبے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے اور چینی آئی پی پیز پاکستان میں بڑے سرمایہ کار ہیں، چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری قابل تحسین ہے۔ اسلام آباد میں چائنہ چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ …

Read More »

پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، نئی قیمت کیا ہوسکتی ہے؟

اسلام آباد (پاکستان امیج) پیٹرول کی قیمت میں خاطر خواہ اضافہ ہوسکتا ہے۔ پیشگوئی کی جارہی ہے کہ 16 اکتوبر 2024 سے ڈیزل کے لیے 10.25 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل فی الحال 15 اکتوبر کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو جمع کرانے کے لیے ورکنگ پیپر …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کا وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے حوالے سے ایکس پر پیغام

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگست 2023میں سول سوسائٹی نے میثاق جمہوریت 2.0کا مطالبہ کیا،میثاق جمہوریت2.0کے مطالبے کا مقصد میثاق کے نامکمل ایجنڈے کو پورا کرنا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ سوسائٹی …

Read More »

چین کے وزیراعظم ایس سی او کانفرنس کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے،ایئر پورٹ پر پرتپاک استقبال،توپوں کی سلامی دی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)چین کے وزیراعظم لی چیانگ ایس سی او کانفرنس کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔وزیراعظم شہبازشریف نے چینی وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا،چینی وزیراعظم کا نور خان ایئر بیس پر ریڈکارپٹ استقبال کیااور 21توپوں کی سلامی دی گئی،ثقافتی لباس میں ملبوس بچوں نے چینی وزیراعظم کو گلدستے پیش کئے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،وزیرداخلہ محسن نقوی،وفاقی وزیر احسن اقبال، وزیر …

Read More »