پشاور(پاکستان امیج)گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہے کہ سب کو دعوت دی کہ سیاسی اختلافات چھوڑ کر امن پر بات کریں، جرگے نے جو ڈیمانڈز کیں وفاق نے 99فیصد عملدآمد کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فیصل کریم کنڈی کاکہناتھا کہ ہم ملکر صوبے کی ترقی کیلئے کام کریں گے،جب وقت ہو گا تو سیاست بھی کریں گے، …
Read More »پاکستان
بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق
بنوں(پاکستان امیج)بنوں میں منڈی بکاخیل کےقریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ بنوں کے علاقے بکاخیل میں چند نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں خاتون ہیڈ کانسٹیبل شائستہ خان شہید ہوگئیں۔ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب …
Read More »اسحاق ڈار نے تحریک انصاف سے 15 اکتوبر کے احتجاج کی کال واپس لینے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج ) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے تحریک انصاف سے 15 اکتوبر کے احتجاج کی کال واپس لینے کا مطالبہ کردیا نجی ٹی وی جیو نیو ز کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ نے باہمی ملاقات کی درخواست نہیں کی اور نہ پاکستان نے ایسی کسی ملاقات کی پیشکش کی۔اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان 27 سال بعد …
Read More »کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ شنجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور خیبر پختو نخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا تاہم چترال، دیر اور گرد ونواح …
Read More »فلک جاوید کے شوہر کی سم فرنچائز سیل کرنے کیخلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری
لاہور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید کے شوہر کی سم فرنچائز سیل کرنے کیخلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا گیا۔ سما ٹی وی کے مطابق فلک جاوید کے شوہر کی سم فرنچائز سیل کرنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس علی ضیا باجوہ نے شکیل ریاض کی درخواست پر سماعت کی،درخواست میں …
Read More »سندھ ہائیکورٹ نے آئینی ترامیم کیخلاف درخواست مسترد کردی
کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ نے آئینی ترامیم کیخلاف درخواست مسترد کردی۔ سما ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف وکلا کی درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست غلام رحمان کورائی اور دیگر کی جانب سے دائر کی گئی ہے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہاکہ جب ترمیم ہوئی ہی نہیں تو عدالت کیسے مداخلت کرسکتی ہے؟ترمیم سے پہلے کیسے …
Read More »لاہور، گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سیکیورٹی گاڑی نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
لاہور (پاکستان امیج)لاہور گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سکیورٹی گارڈ نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ کچھ دن پہلے کاہے اور ملزم سکیورٹی گارڈ پولیس تحویل میں ہے جب کہ طالبہ سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات جاری ہیں۔ترجمان کے مطابق متاثرہ لڑکی اور اس کا خاندان …
Read More »بانی پی ٹی آئی سیاست نہیں، صیہونی مفادات کے تحفظ کیلئے کام کر رہے ہیں: شرجیل میمن
کراچی(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سیاست نہیں بلکہ صیہونی مفادات کے تحفظ کیلئے کام کر رہے ہیں۔ شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب سے روابط ملک دشمن قوتوں کی ایس سی او کو سبوتاژکرنے کی کوششوں کا حصہ …
Read More »کسی ملک کی فوج کو ختم کردیا تو ان ممالک کے حالات ہم نے دیکھے ہیں: مصطفی کمال
کراچی(پاکستان امیج)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفی ٰ کمال کا کہنا ہے کہ ملک ہے تو ہماری سیاست ہے، جمہوریت ہے، کسی ملک کی فوج کو ختم کردیا تو ان ممالک کے حالات ہم نے دیکھے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج …
Read More »پاکستان کی قرض واپسی کی صلاحیت کو اہم خطرات لاحق، ضرورت کم نہیں ہوگی، آئی ایم ایف
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کی قرض کی واپسی کی صلاحیت کو اہم خطرات لاحق ہیں اور اس کا انحصار پالیسی کے نفاذ اور بروقت بیرونی فنانسنگ سے ہے۔ پاکستان کے بیرونی قرض کی ادائیگی کی صلاحیت کو کمزورقرار دیتے ہوئے آئی ایم ایف کا تخمینہ ہے کہ ای ایف ایف پروگرام کے تحت پاکستان کی آئندہ …
Read More »
Pakistan Image