پشاور(پاکستان امیج)پشاورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست خارج کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے کیس کی سماعت ہوئی،پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد سمیت 2رکنی بنچ نے سماعت کی،وکیل درخواستگزار نے کہاکہ راجہ بشارت کیخلاف …
Read More »پاکستان
لاہور کے نجی کالج میں بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ ، حیران کن انکشافات
لاہور (پاکستان امیج ) لاہور کے نجی کالج میں بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ نے ہر کسی کو تشویش میں مبتلا کر دیاجس کے بعد طلباء نے احتجاج شروع کیا تو پولیس کے ساتھ پنجاب حکومت بھی ایکشن میں آئی، پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں فی الحال ایسا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا اور جس بچی کا نام لے …
Read More »وزیراعلیٰ نے لاہورمیں غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کی تفصیلات طلب کر لیں
لاہور (پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایل ڈی اے سے غیرقانونی ہاوسنگ سکیموں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ وزیراعلیٰ کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا، جس میں ایل ڈی اے ڈویلپمنٹ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں پر پلاٹ فائل بیچنے کی پابندی کی تجویز کا جائزہ بھی لیا گیا، ڈی جی ایل ڈی اے کو …
Read More »ایاز صادق کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق
اسلام آباد (پاکستان امیج) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چین کے وزیر اعظم لی چیانگ سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماو¿ں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں قومی اسمبلی اور چینی پارلیمان کے درمیان روابط کے فروغ اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات میں مزید وسعت دینے پر اتفاق ہوا۔ملاقات میں علاقائی امن اور استحکام کے لئے …
Read More »کرغزستان کے وزیراعظم ایس سی او سمٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)کرغزستان کے وزیراعظم ایس سی او سمٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کا اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہو رہاہے،ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے غیرملکی وفود کی آمد کاسلسلہ جاری ہے،کرغزستان کے وزیراعظم ژاپا روف اکیل بیک ایس سی او سمٹ میں …
Read More »گوادر ایئرپورٹ اور سی پیک 2 سے خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی: احسن اقبال
اسلام آباد (پاکستان امیج ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گوادر ایئرپورٹ اور سی پیک ٹو سے پاکستان کے لئے خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چینی وزیراعظم گیارہ سال بعد پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
کراچی (پاکستان امیج)انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالرکی کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ تفصیلات کےم طابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو کر 277.70 روپے پر پہنچ گیاہے جبکہ گزشتہ روڈ الر 277.66 روپے پر بند ہو ا تھا ۔
Read More »کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی: وزیراعلیٰ پنجاب نے 6 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی
لاہور(پاکستان امیج )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کیس کے واقعے کی تحقیقات کے لئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔ لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات کے لئے وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے جو 48 گھنٹوں میں تحقیقات کرکے …
Read More »ایس سی اوکانفرنس: وفاقی پولیس نے انتہائی سخت سکیورٹی گائیڈ لائنز جاری کردیں
اسلام آباد( پاکستان امیج) شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس اور وی وی آئی پیز سکیورٹی کے معاملے پر وفاقی پولیس نے انتہائی سخت سکیورٹی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ گائیدلائنز کے مطابق ہائی سکیورٹی زون اور وینیو کے ارگرد غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ہر صورت ممنوع قراردیا گیا ہے جبکہ روٹ اور وینیو کی ٹیکنیکل ٹیمز کےساتھ سنائپر ڈاگز سے …
Read More »آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودے سے انسانی حقوق تباہ ہو جاتے،مولانا فضل الرحمان
ٹنڈوالہ یار(پاکستان امیج)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ جو مسودہ حکومت نے دیا وہ مسترد کر دیاتھا، اس مسودے سے پارلیمنٹ کی توقیر ختم ہو جاتی،اس مسودے سے انسانی حقوق تباہ ہو جاتے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ٹنڈوالہ یار میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ ہم …
Read More »
Pakistan Image