کرغزستان کے وزیراعظم ایس سی او سمٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)کرغزستان کے وزیراعظم ایس سی او سمٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کا اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہو رہاہے،ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے غیرملکی وفود کی آمد کاسلسلہ جاری ہے،کرغزستان کے وزیراعظم ژاپا روف اکیل بیک ایس سی او سمٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے،کرغز وزیراعظم کامصدق ملک نے استقبال کیا،معزز مہمان کو ایئرپورٹ پر موجود بچوں نے گلدستے پیش کئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *