انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (پاکستان امیج)انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالرکی کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
تفصیلات کےم طابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو کر 277.70 روپے پر پہنچ گیاہے جبکہ گزشتہ روڈ الر 277.66 روپے پر بند ہو ا تھا ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *