صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرلئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرلئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر جمعرات سہ پہر چار بجے طلب کیا گیا ہے جبکہ سینیٹ کا اجلاس 17اکتوبر جمعرات سہ پہر 3بجے طلب کیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *