جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق ملاقات طے پا گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات آج شام 6بجے مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پرہوگی،فضل الرحمان پی ٹی آئی قیادت کو اپنے مسودہ پر اعتماد میں لیں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *