کوئٹہ: تندوروں کے خلاف کریک ڈاون،63 تندور سیل، 21 نانبائیان گرفتار

کوئٹہ(پاکستان امیج)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے فیصلے کے مطابق کوئٹہ شہر میں تندوروں کے خلاف کاروائیاں تیز۔

ڈپٹی کمشنر کے زیر نگرانی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس نے تندوروں کے خلاف کاروائیاں کیے ۔

اس دوران سرکاری نرخنامے کے خلاف ورزی کرنے پر 63 تندور سیل کردیے۔
جبکہ 21 نانبائیاں کو گرفتار کرلیے۔

کاروائیاں سرکی روڈ جوائنٹ روڈ کاسی روڈ سپنی روڈ عالمو چوک سریاب روڈ پودگلی چوک پرنس روڈ میکانگی روڈ مسجد روڈ پر ہوئی۔

کاروائیوں میں سپیشل مجسٹریٹ احسام الدین کاکڑ سپیشل مجسٹریٹ سیف اللہ کاکڑ سپیشل مجسٹریٹ عبدالحمید بلوچ مجسٹریٹ حسیب سردار مجسٹریٹ خادم حسین مجسٹریٹ مطیع اللہ نہ حصہ لیا۔

اب کسی تندور والے کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں ہوگی روزانہ کے بنیاد پر گرانفروشوں کے خلاف سخت کاروائیاں کیے جائیگے۔

 

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *