صوبائی خبریں

کوئٹہ سمیت صوبہ کے 5 بڑے شہروں کا زیر زمین پانی خطرناک حد تک نیچے چلا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 5 اہم شہروں میں زیر زمین پانی خطرناک حد تک نیچے جاچکا ہے۔ سینیٹر شہادت اعوان کی زیرصدارت سینیٹ کی آبی وسائل کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران بلوچستان میں آبی وسائل کی مخدوش صورتحال سمیت زیر زمین پانی کی قلت سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں انکشاف کیا گیا …

Read More »

سانحہ پنجگور: مزدوروں کی لاشیں ہیلی کاپٹر میں ملتان روانہ

کوئٹہ (پاکستان امیج )وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ہدایت پر سانحہ پنجگور کے مزدوروں کی لاشیں بذریعہ ہیلی کاپٹر ملتان روانہ کر دی گئی ہیں۔ گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے پنجگور میں قتل کئے گئے مزدوروں کی لاشیں ان کے آبائی علاقے میں پہنچانے کے لئے حکومت بلوچستان کا ہیلی کاپٹر پنجگور پہنچا تھا۔ جہاں حکومت بلوچستان کے حکام نے …

Read More »

موسیٰ خیل میں گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ، 20 سے زائد مزدور اغوا

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں مسلح افراد 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کرکے لے گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے قومی شاہراہ پر گیس کمپنی کےکیمپ پر فائرنگ کی اور اس کے بعد 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کرکے ساتھ لے …

Read More »

ریلوے کا 11 اکتوبر سے کوئٹہ اور پشاور کیلئے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(پاکستان امیج ) محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سی ای او ریلویز کی جانب سے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کوئٹہ کو لکھے گئے مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور پشاور کیلئے جعفر …

Read More »

دہشتگرد بلیک میل کرکے بلوچ خواتین کو ورغلاتے ہیں، گرفتار خودکش حملہ آور عدیلہ بلوچ

کوئٹہ(پاکستان امیج) تربت سے گرفتار خودکش حملہ آور عدیلہ بلوچ نے کہا ہے کہ دہشتگرد بلیک میل کرکے بلوچ خواتین کو ورغلاتے ہیں، جس کی میں چشم دید گواہ ہوں۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس میں عدیلہ بلوچ نے کہا کہ میں ایک کوالیفائیڈ نرس ہوں اورورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا ایک پروجیکٹ چلا رہی ہوں ۔ میرا کام …

Read More »

کوئٹہ؛ پولیس موبائل پر دھماکا، اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

کوئٹہ(پاکستان امیج) مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی کے علاقے میں پولیس موبائل پر دھماکے کے نتیجے میں اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت خالق شہد تھانے کی پولیس موبائل گشت پر تھی، بی ڈی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئیں۔ زخمیوں میں پولیس کانسٹیبل نعمت اللہ ولد فضل محمد، ڈرائیور عبدالقدیر والد …

Read More »

 پاک، ایران بارڈر ہر قسم کی ٹریفک کیلیے بند

کوئٹہ(پاکستان امیج)ڈپٹی کمشنر گوادر نے مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر پاک ،ایران بارڈر پر ہر قسم کی ٹریفک پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاک ایران بارڈر کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے جہاں یہ فیصلہ مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکیورٹی وجوہات کی بناء …

Read More »

خاران میں سیکیورٹی فورسز کے قریب بم دھماکا؛ 7 افراد زخمی

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے قریب دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس پی خاران ہاشم بلوچ کے مطابق دھماکے میں زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

Read More »

ڈیرہ مراد جمالی میں مزدوروں پردستی بم حملہ، ایک جاں بحق،4زخمی،دو کی حالت تشویشناک

کوئٹہ(پاکستان امیج)ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد نے مزدوروں پر دستی بم سے حملہ کردیا نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق اور4 شدید زخمی ہوگئے۔ روزنامہ امت کی ایک رپورٹ کے مطابق مزدوروں پر حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ سڑک کنارے مزدوری میں مصروف تھے، حملے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جس نے …

Read More »

جعفر آباد کے نجی سکول کے طلباء کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف، پرنسپل گرفتار

جعفر آباد (پاکستان امیج)جعفرآباد میں نجی سکول کے طلبا کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں پرنسپل سمیت دو افراد کو گرفتار کر کے ہاسٹل اور سکول کو سیل کردیا گیا۔ ایس ایس پی جعفرآباد نے کہا کہ آج ایک بچے کے والد نے بچے کے ہمراہ تھانہ ڈیرہ اللہ یار میں رپورٹ درج کروائی کہ سکول کے ہاسٹل …

Read More »