کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے معاملات سیاسی قیادت کے ہاتھوں سے نکل چکے ہیں ہم تو پیپلز پارٹی مسلم لیگ (ن) پی ٹی آئی اور ہر حکومت کے ساتھ مزکرات کرکے تھک گئے ہیں لیکن اسکا آج تک کوئی نتیجہ نہیں نکلا ملاقات مزکرات کے بعد اب منہ کالات باقی رہ گئے ہیں جہنوں نے آج ملاقات کرلی ہے انکے بھی منہ کالات ہوگئے ہیں جو تھورے بہت سفید دھبے رہ گئے تھے وہ بھی اب نہیں بچے یہ بات انہوں نے صحافیوں کے وفد سے بات کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ ہم ہمیشہ سے یہی کہتے تھے کہ بلوچستان معاملے سنجیدگی سے لیں اور جو نکات ہم نے ہمیشہ حکمرانوں کے سامنے رکھے اگر ان پر عمل درآمد ہو جاتا تو آج حالاتواقعات حکومت کی ناکامی کامنہ بولتا ثبوت ہے باڈر سے ایک غیر قانونی گاڑی یا اسمگلنگ کا سامان پاکستان میں داخل ہوتا ہے تو ہمارے تمام اداروں اور سیکورٹی فورسز کو اسکا پتہ چل جاتا ہے اور انتے بڑے واقعات کا پہلے سے کسی کو کیوں پتہ نہیں ہے چلا انہوں نے کہا کہ مہذب ممالک میں اس طرح کے واقعات پر وزیر اور ذمہ داران اپنے استعفے دے دیتے ہیں یہاں پر کسی کے ناک سے ایک قطرہ خون تک نہیں گرا ان واقعات کو کرنے والوں نے تو اپنی زمہ داری قبول کرلی کیا حکومت بھی اپنی ناکامی کی ذمہ داری قبول کریگی حالت تو یہ ہے کہ رکشہ چلانے والوں کو اعلیٰ عہدوں پر بیٹھا دیا گیا ہے وفاقی وزیر داخلہ اس بیان پر حیرت اور ہنسی آئی کہ بلوچستان میں ان واقعاتکے اس بیان پر حیرت اور ہنسی آئی کہ بلوچستان میں ان واقعات میں ملوث لوگوں کو ایک ایس ایچ او کی مار قراردے رہے ہیں یہی وہ مائنڈسٹ ہے جس سے مسائل حل ہونے میں بھی جنرل مشرف ہکے لہرا کر یہ کہتا تھا کہ بلوچ کو ہٹ کریں گے کہ انہیں پتہ بھی نہیں چلے گا وہی رویہ آج بھی اپنا یا جارہا ہے جس کو ہم سیاست سے ناواقفیت ہی قرار دے سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ اب مذکرات کس سے اور کون کریگا کیا اس بارے میں سوچا ہے کسی نے اب مذمتوں سے بات آگے نکل چکی ہے مزکرات اور ملاقاتوں کے بعد اب منہ کالات بچ گئے ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ جواب ملاقوں کے لئے جارہے ہیں انکے بھی منہ کالات ہوکے اس بیان پر حیرت اور ہنسی آئی کہ بلوچستان میں ان واقعات میں ملوث لوگوں کو ایک ایس ایچ او کی مار قراردے رہے ہیں یہی وہ مائنڈسٹ ہے جس سے مسائل حل ہونے میں بھی جنرل مشرف ہکے لہرا کر یہ کہتا تھا کہ بلوچ کو ہٹ کریں گے کہ انہیں پتہ بھی نہیں چلے گا وہی رویہ آج بھی اپنا یا جارہا ہے جس کو ہم سیاست سے ناواقفیت ہی قرار دے سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ اب مذکرات کس سے اور کون کریگا کیا اس بارے میں سوچا ہے کسی نے اب مذمتوں سے بات آگے نکل چکی ہے مزکرات اور ملاقاتوں کے بعد اب منہ کالات بچ گئے ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ جواب ملاقوں کے لئے جارہے ہیں انکے بھی منہ کالات ہو گئے ہیں انکے جو سفید تھوڑے بہت دھبے بچ گئے تھے وہ بھی باقی نہیں رہے انہوں نے کہا کہ بلوچ یکجہتی کونسل کے اسلام آباد میں احتجاج پر جو رویہ اختیار کیا گیا اور خواتین پر ٹھنڈا پانی پھینک کر جو دنیا کو پیغام دیا گیا اسکے بعد آپ کس خیر کی توقع رکھتے ہیں گوادر میں ایک جلسے کو روک کر جو حالات پیدا کئے گئے اسکے ذمہ داری کون تھے
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image