لسبیلہ (پاکستان امیج) بیلہ پیپرانی کے مقام پر بس اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، 13 زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق حادثہ علی الصبح اوورٹیکنگ کے دوران پیش آیا، لاشوں اور زخمیوں کو اوتھل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کاکہنا ہے کہ مسافر کوچ خاران سے کراچی جارہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image