صوبائی خبریں

کور کمانڈر کوئٹہ کا بلوچستان کے پہلے ڈینٹل کالج کا افتتاح

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں صحت کی دیکھ بھال اور تعلیم کے فروغ کے لیے کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے کوئٹہ میں منعقدہ ایک تقریب میں کوئٹہ کالج آف ڈینٹسٹری (QCD) کا افتتاح کیا۔ یہ صوبے کا پہلا ڈینٹل کالج ہے۔کوئٹہ کالج آف ڈینٹسٹری حکومت بلوچستان اور پاک فوج کے درمیان مشترکہ کوششوں کا منہ بولتا ثبوت …

Read More »

ہڑتال اور دھرنا شوق سے کریں لیکن عوامی مفاد پر سمجھوتا نہیں ہوگا: وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ہڑتال اور دھرنا دینے والوں کو دوٹوک پیغام دے دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صحت کے شعبے کی بہتری کیلئے ادارہ جاتی اصلاحات ایکٹ لانے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوامی وسائل …

Read More »

کوئٹہ میں مرغی کا گوشت مزید 100 روپے فی کلو مہنگا

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کی قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوگیا، رمضان المبارک کے دوران 730 روپے فی کلو میں فروخت ہونیوالے مرغی کے گوشت کی قیمت 830 روپے تک پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کوئٹہ میں مرغی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا، رمضان المبارک کے دوران 730 روپے کلو میں …

Read More »

سیکیورٹی خدشات، کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل کردی گئی

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل کر دیا گیا۔کوئٹہ میں پانچ روز سے معطل موبائل انٹرنیٹ سروس گزشتہ روز بحال ہونے کے بعد پیر کو ایک بار پھر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر معطل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق موبائل انٹرنیٹ سروس سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کیا گیا 5 روز معطل رہنے کے بعد …

Read More »

بلوچستان بڑی تباہی سے بچ گیا، سریاب سے اسلحہ و گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد

کوئٹہ (پاکستان امیج)سی ٹی ڈی بلوچستان نے سریاب کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ و گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ حکام کے مطابق سی ٹی ڈی نے کوئٹہ میں بڑی اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا ممکنہ منصوبہ ناکام بناتے ہوئے شہر کو بڑی …

Read More »

سکیورٹی خدشات؛ کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ دوسرے روز بھی معطل

کوئٹہ(پاکستان امیج)سکیورٹی خدشات کی وجہ سے شہر میں موبائل انٹرنیٹ سروس آج دوسرے روز بھی معطل ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ایک مرتبہ پھر موبائل فون پر انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے۔ شہر میں موبائل فون پر انٹرنیٹ سروس منگل کی شب معطل ہوئی تھی، جس کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی …

Read More »

مستونگ ،لک پاس کے مقام پر سردار اختر مینگل کے دھرنے کے قریب خود کش دھماکا

مستونگ (پاکستان امیج)بلوچستان کےضلع مستونگ میں لک پاس کےمقام پر سرداراختر مینگل کے دھرنے کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے،جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق حملہ آور نےدھرنےمیں جانے کی کوشش کی،محافظوں اور کارکنوں کے روکنے پر حملہ آور نےقریب میدان میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا،حملہ آور اپنے ساتھی کے ساتھ موٹرسائیکل …

Read More »

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈبل روڈ پرپولیس کی گاڑی کے دھماکے ہوا ہے، جس میں 4 اہلکار زخمی ہو گئے،پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک گاڑی اور موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں جائےوقوعہ کی …

Read More »

احتجاج اور دھرنے دینے والے بے گناہ مزدوروں کے قتل پر کیوں خاموش ہیں؟ سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج )وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر کے علاقے کلمت میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ معصوم مسافروں کو بس سے اتار کرشناخت کی بنیاد پر قتل کرنا گھناونی اور بزدلانہ کارروائی ہے۔ روز نامہ جنگ کے مطابق کوئٹہ سے جاری کئے گئے مذمتی بیان میں وزیرِ اعلیٰ …

Read More »

گوادر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

گوادر(پاکستان امیج)بلوچستان کے علاقے گوادر میں بس میں سوار 6 مسافر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گوادر کے علاقے کلمت میں نامعلوم مسلح افراد نے بس میں سوار مسافروں کا اتار کر ان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ …

Read More »