صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈبل روڈ پرپولیس کی گاڑی کے دھماکے ہوا ہے، جس میں 4 اہلکار زخمی ہو گئے،پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک گاڑی اور موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں جائےوقوعہ کی طرف روانہ کردی گئیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *