صوبائی خبریں

قلعہ سیف اللہ:زرعی فیڈر گھڑی کی ایک درجن سے زائد کمبھوں کی تاریں چوری ہونے کا انکشاف

قلعہ سیف اللہ(پاکستان امیج)چیئرمین زمیندار ایکشن کمیٹی عبداللہ جان میرزئی نے اپنے ایک بیان میں انکشاف کیا ہیکہ زرعی فیڈر گھڑئ کے ایک درجن سے زائد کمبھوں کی تاریں نامعلوم چور لے اڑے ہیں جو کہ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کیسکو چیف اور ڈپٹی کمشنر اسسٹنٹ کمشنر …

Read More »

سرفراز بگٹی کی فضل الرحمان سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ (پاکستان امیج ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران بلوچستان میں امن و امان اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کی صوبائی قیادت بھی شریک ہوئی۔ وزیر اعلیٰ …

Read More »

کوئٹہ سے رات کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ کو سفر کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا

کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ سے رات کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ کو سفر کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شکمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کوئٹہ سے رات کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ کو سفر کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ بسوں اور …

Read More »

سکیورٹی خدشات:کوئٹہ کی یونیورسٹیز میں تدریسی عمل آن لائن کردیا گیا

کوئٹہ(پاکستان امیج ) سکیورٹی خدشات کی بناءپر طلبہ کو تدریسی عمل کے لئے یونیورسٹیز آنے سے روک دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ کوئٹہ کی یونیورسٹیز میں تدریسی عمل سکیورٹی خدشات کی بناءپرغیرمعینہ مدت کے لئے آن لائن کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی، ویمن یونیورسٹی اور …

Read More »

سکیورٹی خدشات کے باعث بلوچستان یونیورسٹی غیرمعینہ مدت کیلئے بند

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ سکیورٹی خدشات کے باعث غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردی گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ کو غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا تاہم تمام کلاسز آن لائن جاری رہیں گی۔ تمام کیمپسز میں تعلیمی سرگرمیاں فوری طور پر فزیکل کلاسز …

Read More »

کوئٹہ سے اندرون ملک اور چمن کیلئے ٹرین سروس آج تیسرے روز بھی معطل

کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ سے اندرون ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس آج تیسرے روز بھی معطل ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس، بولان میل اور چمن پیسنجر ٹرین آج بھی روانہ نہ ہوسکی۔ یاد رہے کہ کچھی میں ٹرین حملے کے بعد ٹرین سروس 3 روز کے لیے معطل …

Read More »

ریاست نے تو ابھی جنگ شروع ہی نہیں کی جنگ شروع کی تو پتا چل جائے گا کہ کون جنگ جیتا کون ہارا ، وزیراعلٰی بلوچستان

کوئٹہـ(پاکستان امیج)وزیراعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں چن چن کرلوگوں کوماراجا رہا ہے، نہتے لوگوں کی ٹرین پر حملہ کون سی بہادری ہے، بی ایل اے بندوق کے زور پر نظریہ مسلط کرنا چاہتی ہے، ہمیشہ آسان اہداف کو نشانہ بناتی ہے۔ چھٹی پر جانے والے فوجی نہتا کہلاتا ہے۔ ریاست نے تو ابھی جنگ شروع …

Read More »

جعفرایکسپریس کے بازیاب مسافروں نے حملہ کو قیامت کی گھڑی قرار دیدیا

کوئٹہ(پاکستان امیج)جعفرایکسپریس کے بازیاب مسافروں نے ٹرین پر حملہ کو قیامت کی گھڑی قرار دیدیا، مسافروں نے کامیاب آپریشن پرفوج اور ایف سی کے جوانوں کوخراج تحسین پیش کیا، کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافرٹرین کے بازیاب ہونے والے مسافروں نے حملے کے بعدکوئٹہ پہنچنے پرپوری کہانی سنا دی، میڈیا رپورٹس کے مطابق جعفر ایکسپریس کے مسافر اورفوج کے سابق …

Read More »

کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین پر فائرنگ، ڈرائیور شدید زخمی، مسافر یرغمال

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے باعث ڈرائیور زخمی ہوگیا، دہشت گردوں نے مچھ کی پہاڑیوں میں ٹرین روک دی جب کہ مسافروں کو یرغمال بنانے کی اطلاعات ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آج صبح ساڑھے نو بجے ٹرین کوئٹہ سے روانہ ہوئی، جب ٹرین گڈالار اور پیرو کنری کے علاقے سے …

Read More »

مرغی کے گوشت کی قیمت کٹی پتنگ کی طرح بلندسے بلند تر ہو گئی

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت کٹی پتنگ کی طرح بلندسے بلند تر ہو گئی۔ ایک طرف حکومت کی جانب سے مہنگائی 9سال کی کم ترین شرح پر ہونے کی دعوے کئے جارہے ہیں جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے، بازار سوداسلف لینے جائیں تو ہر چیزکی قیمت آسمان سے …

Read More »