کوئٹہ(پاکستان امیج )کوئٹہ کے علاقے مارگیٹ میں فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے قریب دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے دارالخلافہ مارگیٹ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے قریب زور دار دھماکا ہوگیا، واقعے میں کم از کم 4 ایف سی اہلکار شہید اور 3 …
Read More »صوبائی خبریں
مستونگ؛نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2لیویز اہلکار جاں بحق
مستونگ(پاکستان امیج)مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2لیویز اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ مستونگ کے علاقے کلی تیری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2لیویز اہلکار جاں بحق ہو گئے۔فائرنگ سے جاں بحق لیویز اہلکار انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور تھے،جاں بحق اہلکاروں کی میتیں …
Read More »بلوچستان حکومت کا بڑا فیصلہ، لیویز اہلکار اور اثاثے پولیس میں ضم
کوئٹہ(پاکستان امیج)محکمہ داخلہ بلوچستان نے 4 اضلاع میں لیویز اہلکاروں اور ان کے اثاثوں کے ایک ہفتے کے اندر پولیس میں ضم کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان کے جاری حکم نامے کے مطابق کوئٹہ، گوادر، لسبیلہ اور حب کے لیویز فورس کے تمام اہلکار اور اثاثے ضلعی پولیس کے حوالے کئے …
Read More »آٹے کی قیمت میں کمی، روٹی 10روپے سستی، نئی قیمت جانیے
کوئٹہ(پاکستان امیج)کراچی اور کوئٹہ میں نان، روٹی اور چپاتی روٹی کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کوئٹہ میں روٹی کی قیمت میں 10روپے کمی کردی گئی، شہر میں 360گرام کی روٹی کی قیمت 30 روپے مقرر کردی گئی۔ کوئٹہ زائد قیمت پرروٹی فروخت کرنےوالےعناصرکیخلاف کارروائی ہوگی۔ دوسری جانب کمشنر کراچی نے آٹے …
Read More »کوئٹہ: ٹرین ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 15 لیویز اہلکار معطل
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں ٹرین سروس کے دوران ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 15 لیویز اہلکار معطل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق لیویز اہلکاروں کو ڈسپلنری رول2015کے تحت معطل کیا گیا، ڈی جی لیویز کے مطابق ٹرینوں کی سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور اہلکار بغیر بتائے غیر حاضر تھے۔ لیویز اہلکار کوئٹہ سے جعفرآباد تک سیکورٹی ڈیوٹی پرتعینات …
Read More »وفاقی وزیرِ احسن اقبال کی وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی سے ملاقات، بلوچستان کی ترقی، وسائل کی تقسیم اور منصوبہ بندی پر مشاورت
کوئٹہ ( پاکستان امیج)وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں وزیرِ اعلیٰ سیکرٹریٹ میں ہونیوالی اس ملاقات میں کچھی کینال سمیت جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ “جنگ ” کے مطابق ملاقات کے بعد جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں …
Read More »بلوچستان میں سورج آگ برسانے لگا؛ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں سورج سوا نیزے پر آ گیا اور درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 اور قلات میں 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح زیارت میں زیادہ …
Read More »بی این پی کا مستونگ لکپاس پر 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
کوئٹہ(پاکستان امیج)بی این پی نے مستونگ لکپاس پر 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کی جانب سے بلوچستان میں مستونگ لکپاس پر 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے دھرنے کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا …
Read More »مستونگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 اہلکار شہید،19 زخمی
مستونگ پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 اہلکار شہید اور 19 زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا دشت روڈ پر کھنڈ مہسوری کے قریب ہوا، دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ دھماکا موٹرسائیکل میں …
Read More »ملک کے متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ (پاکستان امیج )کوئٹہ شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں پیر کی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کوئٹہ کے مطابق، زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے تقریباً 90 …
Read More »
Pakistan Image