وندر(پاکستان امیج )وندر، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کی رقوم میں 700 روپے تک کٹوتی کا انکشاف تفصیلات کے مطابق وندر میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت مستحق خواتین کو دی جانے والی مالی امداد میں 700 روپے تک کی غیر قانونی کٹوتی کا انکشاف ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق …
Read More »صوبائی خبریں
پی ایچ ای میں آئندہ 500 سے زائد اسامیوں پر بھرتیاں خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر عمل میں لائی جائیں گی،صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران
کوئٹہ(پاکستان امیج)صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) بلوچستان، سردار عبدالرحمن کھتیران نے کہا ہے کہ محکمہ پی ایچ ای میں آئندہ 500 سے زائد اسامیوں پر بھرتیاں خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر عمل میں لائی جائیں گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اگر اس عمل میں شفافیت یقینی نہ بنا سکا تو وزارت سے مستعفی ہونے میں …
Read More »مستونگ؛نامعلوم کی گاڑی پر فائرنگ ،خاتون سمیت 3افراد جاں بحق
مستونگ(پاکستان امیج)مستونگ میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق لیویز کاکہنا ہے کہ مستونگ میں تیری روڈ پر کلی ہزار خان کے قریب گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے۔لیویز کاکہنا …
Read More »کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار شہید، مقدمہ درج ، تحقیقات کا آغاز کردیا گیا
کوئٹہ(پاکستان امیج )بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار شہید ہو گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سریاب روڈ پر جنگل باغ کے قریب پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں سی ٹی ڈی اہلکار محمد امجد موقع پر ہی شہید ہو گیا۔شہید اہلکار کی …
Read More »منگچر ، مسلح افراد کوئٹہ پیشی کیلئے لائے جانے والے 10قیدیوں کو چھڑا لیا پولیس افسر سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کو بھی ہمراہ لے گئے
کوئٹہ (پاکستان امیج) منگچر قومی شاہراہ پر مسلح افراد نے ناکہ بندی کے دوران کوئٹہ پیشی کیلئے لائے جانے والے گڈانی جیل کے 10قیدیوں کو چھڑا لیا جبکہ پولیس افسر سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کو بھی ہمراہ لے گئے ۔ جبکہ دو اہلکار سادہ کپڑوں میں ہونے کے باعث بچ گئیفرار ہونے والے دو قیدیوں میں ایک سزائے موت اور …
Read More »نوشکی آئل ٹینکر دھماکے میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 8ہو گئی
کراچی(پاکستان امیج)نوشکی میں آئل ٹینکر دھماکے میں زخمی ہونے والے مزید 5 افراد نجی اسپتالوں میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ، جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8 ہوگئی۔ ترجمان ایدھی کے مطابق 28 اپریل کو نوشکی میں آئل ٹینکر دھماکے میں مجموعی طور پر 38 افراد جھلس کر زخمی …
Read More »سیاسی انتشار کو ختم نہیں کریں گے تو ملک آگے نہیں بڑھےگا
کوئٹہ(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم اور سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے جب تک سیاسی انتشار کو ختم نہیں کریں گے تو ملک آگے نہیں بڑھےگا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا بلوچستان 10، 15 سالوں سے سانحات کا شکار ہے، آج بلوچستان …
Read More »زیارت: سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ(پاکستان امیج)زیارت میں سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے 7 دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی میں چوتیر کے قریب سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، …
Read More »کوئٹہ ؛سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک، دوسرے نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک، دوسرے نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی حکام کاکہنا ہے کہ کوئٹہ کے نواحی علاقے درخشاں میں دہشتگردوں کی موجودگی پر سی ٹی ڈی کی کارروائی کی،فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد …
Read More »بلوچستان حکومت کا بھارت میں وفات پانے والے آریان کی والدہ کی اپیل پر نوٹس، اخراجات ادا کردیئے
کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بھارت میں زیرعلاج وفات پا جانے والے بچے آریان کی والدہ کی اپیل کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند کے مطابق انڈین اسپتال کے تمام اخراجات حکومت بلوچستان نے ادا کردیے۔بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند کا کہنا ہے کہ لواحقین کی پاکستان واپسی کے لئے حکومت بلوچستان نے وزارت …
Read More »
Pakistan Image