مستونگ؛نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2لیویز اہلکار جاں بحق

مستونگ(پاکستان امیج)مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2لیویز اہلکار جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ مستونگ کے علاقے کلی تیری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2لیویز اہلکار جاں بحق ہو گئے۔فائرنگ سے جاں بحق لیویز اہلکار انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور تھے،جاں بحق اہلکاروں کی میتیں ہسپتال منتقل کردی گئیں،فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *