صوبائی خبریں

فارم 47کی حکومتیں عوام کے حق رائے دہی کے برخلاف زراور زور سے مسلط کی گئی ہیں جس کا ہر اقدام دراصل آئین اور قانون کے برخلاف تصور ہوگا، پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال

کوئٹہ (پاکستان امیج) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ فارم 47کی حکومتیں عوام کے حق رائے دہی کے برخلاف زراور زور سے مسلط کی گئی ہیں جس کا ہر اقدام دراصل آئین اور قانون کے برخلاف تصور ہوگا، 26ویں آئینی ترمیم سے عدلیہ کے ججز کو جی حضوری کا محتاج بنایا گیا ہے، …

Read More »

صوبائی الیکشن کمیشن بلوچستان کی جانب سے این اے 251 کے 22 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل پر سیاسی جماعت کی جانب سے الزامات کی تردید

کوئٹہ (پاکستان امیج) صوبائی الیکشن کمیشن بلوچستان نے ایک سیاسی جماعت کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251 کے 22 پولنگ اسٹیشن کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے متعلقہ پولنگ بیگ کھلے پائے گئے تھے۔ الیکشن کمیشن نے اس تاثر کو سختی سے مسترد کیا ہے اور …

Read More »

کوئٹہ‘تھانہ منظور شہید پولیس کی کارروائی‘فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو موٹر سائیکل چور زخمی حالت میں گرفتار

کوئٹہ(پاکستان امیج )تھانہ منظور شہید پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد بروقت کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی کوئٹہ اعتزاز حسن گوریہ اور ایس ایس پی آپریشن محمد بلوچ کی خصوصی ہدایات پر ایس پی سریاب ڈویژن کی سربراہی اور ایس ڈی پی او شالکوٹ …

Read More »

بلوچستان حکومت نے شہید کی تعریف میں جزوی ترمیم کر دیا‘انسداد دہشتگردی کے دوران حادثے میں جاں بحق اہلکار بھی شہید تصور ہوں گے، نیا نوٹیفکیشن

کوئٹہ(پاکستان امیج )حکومت بلوچستان نے صوبائی کابینہ کے 29 اپریل 2025 کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کی روشنی میں “بلوچستان سول سرونٹس و امپلائز بینیفٹس اینڈ ڈیتھ کمپنسیشن پالیسی 2020” کے تحت “شہید” کی تعریف میں جزوی ترمیم کر دی ہے۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن نمبر 646-845 کے مطابق نئی تعریف کا اطلاق فوری طور …

Read More »

کوئٹہ‘سریاب اور گردونواح میں غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ، اسمبلی میں شدید تشویش کیسکوچیف کا طلب کرلیا

کوئٹہ(پاکستان امیج )بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران عوامی اہمیت کے نکتہ پر بحث کرتے ہوئے معزز اراکین اسمبلی علی مدد جتک، پرنس احمد عمر احمدزئی اور صمد خان گور گیج سریاب اور ضلع کوئٹہ کے گردونواح میں جاری غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ شدید گرمی میں بجلی کی مسلسل …

Read More »

سبی کے قریب مسافر کوچ کھائی میں جا گری،4مسافر جاں بحق،40زخمی

سبی(پاکستان امیج)سبی کے قریب مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 4مسافر جاں بحق اور 40زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لیویز حکام کاکہنا ہے کہ مسافر کوچ صادق آباد سے کوئٹہ آ رہی تھی، سبی کے قریب حاجی شہر کے علاقے میں کوچ کھائی میں گر گئی ،حادثے میں 4مسافر جاں بحق اور 40زخمی ہو …

Read More »

قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں

قلات(پاکستان امیج) قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز قلات سے 180 کلومیٹر مشرق میں تھا۔ یاد رہے کہ چند دن قبل بلوچستان کے علاقے خضدار …

Read More »

اسکول بس پر بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الہندوستان کے حملے میں شہید طلبا کی تعداد 5 ہوگئی

خضدار(پاکستان امیج )خضدار میں اسکول بس پر بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے طلبا کی تعداد 5 ہو گئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس دہشت گردانہ حملے میں حیدر شہید شدید زخمی ہوگیا تھا، جو دورانِ علاج جانبر نہیں ہو سکا۔ دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں میں 4 طالبات اور …

Read More »

خضدار میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والی بس میں 44بچے سوار تھے، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ خضدار میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والی بس میں44بچے سوار تھے،دھماکا آئی ای ڈی کا تھا، خودکش نہیں تھا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہاکہ اس طرح کے واقعے کی ٹھوس انٹیلی جنس معلومات تھیں،معصوم بچوں کو نشانہ بنانے کی توقع نہیں تھی،بچوں کو بے دردی سے …

Read More »

خضدار میں بچوں کو اسکول لے جانے والی ایک بس پر خودکش حملے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 38 شدید زخمی

خضدار(پاکستان امیج)بلوچستان کے شہر خضدار میں بچوں کو اسکول لے جانے والی ایک بس پر خودکش حملے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 38 شدید زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افسوس ناک واقعہ خضدار کے زیرو پوائنٹ پر پیش آیا، جہاں ایک اسکول وین معمول کے مطابق بچوں کو لے جا رہی تھی کہ …

Read More »