سبی کے قریب مسافر کوچ کھائی میں جا گری،4مسافر جاں بحق،40زخمی

سبی(پاکستان امیج)سبی کے قریب مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 4مسافر جاں بحق اور 40زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لیویز حکام کاکہنا ہے کہ مسافر کوچ صادق آباد سے کوئٹہ آ رہی تھی، سبی کے قریب حاجی شہر کے علاقے میں کوچ کھائی میں گر گئی ،حادثے میں 4مسافر جاں بحق اور 40زخمی ہو گئے،لیویز حکام کا مزید کہنا ہے کہ زخمیوں کو سبی ہسپتال منتقل کردیاگیاجن میں 10کی حالت تشویشناک ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *