کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، جس میں شاہراہ سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں ایم 8 شاہراہ کے قریب 3 افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ نامعلوم افراد نے مقتولین کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتارا، جن کی شناخت عبدالمجید، …
Read More »صوبائی خبریں
تفتان؛غیرقانونی بیرون ملک جانے کی کوشش میں 33غیرملکی نوجوان گرفتار
تفتان(پاکستان امیج)غیرقانونی طور پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں 33غیرملکی نوجوان گرفتارکر لئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایف آئی اے کاکہنا ہے کہ تفتان بارڈر کے قریب کارروائی میں نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزمان رواں سال وزٹ ویزا پر پاکستان آئے تھے،ملزمان نے ماشکیل بارڈر ضلع چاغی سے بارڈر کراسنگ کی کوشش …
Read More »بلوچستان واقعہ: ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور ایڈیشنل آئی جی چیف جسٹس کے چیمبر میں پیش
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے علاقے سنجیدی ڈیگاری میں دہرے قتل کے معاملے پر اعلیٰ حکام عدالت میں پیش ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق دہرے قتل کے معاملے پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور ایڈیشنل آئی جی سید وزیر چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے چیمبر میں پیش ہیں۔ اس کےعلاوہ ایس پی سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ اورکیس کے تفتیشی افسر بھی …
Read More »مقتولین کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا،خاتون کے 5بچے ہیں؛وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مقتولین کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا۔ سوشل میڈیا پر کہا جارہا تھا کہ یہ نوبیاہتا جوڑا ہے، ایسا نہیں تھا، خاتون کے 5بچے ہیں ،مارے گئے مرد کے بھی پانچ، چھ بچے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے …
Read More »کوئٹہ؛غیرت کے نام پرخاتون سمیت 2افراد کےقتل کیس میں نامزد ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
کوئٹیہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں غیرت کے نام پرخاتون سمیت 2افراد کےقتل کیس میں نامزد ملزم کا ایک روز جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ کوئٹہ کی انسداددہشتگردی عدالت میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد کےقتل کا کیس کی سماعت ہوئی،کیس کی سماعت سے اےٹی سی کے جج محمد مبین نے کی،واقعےمیں نامزد ملزم سردارشیربازساتکزئی کوعدالت میں پیش کردیا گیا۔ …
Read More »کوئٹہ میں خاتون اور مرد کے قتل کا واقعہ، جوڈیشل مجسٹریٹ کاخاتون کی قبرکشائی کا حکم
کوئٹہ(پاکستان امیج)جوڈیشل مجسٹریٹ نے پسند کی شادی کرنے پر قتل ہونے والی خاتون کی قبر کشائی کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ اخترشاہ کی عدالت میں تفتیشی افسر کی سنجیدی ڈیگاری میں پسند کی شادی کرنے پر خاتون اور مرد کے قتل کیس کی سماعت ہوئی،جوڈیشل مجسٹریٹ نے جرگے کے حکم پر مقتولہ …
Read More »مفتی طارق مسعود کا پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے قتل کے بعد پرانا ویڈیو کلپ وائرل
کوئٹہ (پاکستان امیج )کوئٹہ میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو قتل کرنے کی واردات نے پوری پاکستانی قوم کو ہلا کر رکھ دیاہے اور سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہنگامہ برپا تاہم ایسی صورتحال میں معروف عالم دین مفتی طارق مسعود کا غیرت کے نام پر قتل کیئے جانے والے جوڑوں سے متعلق ماضی …
Read More »کوئٹہ، سوشل میڈیا پر مرد و خاتون کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی بلوچستان کا نوٹس
کوئٹہ(پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر مرد و خاتون کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات اور ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس انسانیت سوز ظلم میں …
Read More »مستونگ میں بلوچستان کانسٹیبلری کے افسر کی گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی
کوئٹہ(پاکستان امیج)ضلع مستونگ میں قومی شاہراہ پر بلوچستان کانسٹیبلری کے افسر کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا کہ کوئٹہ سے متصل ضلع مستونگ میں قومی شاہراہ پر چوتو کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے بلوچستان کانسٹیبلری کے افسر کی گاڑی کو نشانہ بنایاگیا۔ …
Read More »قلات میں مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے علاقے قلات میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ دو کی حالت تشویشناک ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قلات میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے مسافر کوچ پر اندھادھند فائرنگ کی ہے۔ پولیس کے …
Read More »
Pakistan Image