صوبائی خبریں

کوئٹہ اسپنی روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ اسپنی روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا۔ حادثے میں شوہر جاں بحق اور بیوی شدید زخمی ۔ تعلق ہزارہ ٹاؤن سے ہے۔ پولیس کے مطابق ٹریکٹر ڈرائیور واقعہ کے بعد فرار ۔ ٹریکٹر کو قبضے میں لے لیاگیا۔

Read More »

گڈانی جیٹی میں پانی کی رنگت گلابی ہونے کے غیر معمولی واقعے کی رپورٹ آگئی

حب(پاکستان امیج) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ساحلی علاقے گڈانی جیٹی میں پانی کی رنگت گلابی ہونےسے متعلق محکمہ تحفظ ماحولیات نے تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی ۔ رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ پانی طویل عرصے سے جمود کا شکار تھا جس کے باعث قدرتی طور پر مائیکرو بایولوجیکل تبدیلی یعنی خوردبینی حیاتیات کی تبدیلی واقع ہوئی ہے، اور یہی …

Read More »

گڈانی جیٹی کا سمندری پانی گلابی رنگ کا ہو گیا

حب (پاکستان امیج ) گڈانی جیٹی کا سمندری پانی گلابی رنگت اختیار کرگیا۔ گڈانی جیٹی کے پانی کی غیر معمولی صورتحال دیکھ کر مقامی افراد، ماہی گیر اور سیاح تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں تاہم اس حوالے سے محکمہ تحفظ ماحولیات بلوچستان کا بیان سامنے آیا ہے۔ محکمہ تحفظ ماحولیات بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق گڈانی جیٹی کا پانی آلودہ …

Read More »

غیرت کے نام پر قتل کے واقعات کی روک تھام کیلئے قانون سازی کی جائے گی: بلوچستان حکومت

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کے واقعات کی روک تھام کے لیے جو ممکن قانون سازی ہوگی وہ کی جائے گی۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ میں دہرے قتل کا کیس تفتیش کے مراحل میں ہے، کسی کو بھی …

Read More »

مستونگ: کلی ٹنڈلان میں فائرنگ کا واقعہ، دو افراد جاں بحق، فریقین آپس میں رشتہ دار

مستونگ (پاکستان امیج) مستونگ کے علاقے کلی ٹنڈلان، حکیم شیخ حاجی عبدالباقی گلی کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں فریقین آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں اور تعلق …

Read More »

کوئٹہ: قمبرانی روڈ سے دو کمسن بچیوں کی بوری بند لاشیں برآمد، قتل کی لرزہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

کوئٹہ (پاکستان امیج) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ سے دو کمسن بچیوں کی بوری بند لاشیں برآمد ہونے کے دل دہلا دینے والے واقعے نے شہر میں کہرام برپا کر دیا۔ جاں بحق ہونے والی بچیوں کی شناخت 3 سالہ بی بی میرب اور 7 سالہ بی بی یسرا کے نام سے ہوئی ہے، جن کا تعلق ایک …

Read More »

مستونگ کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل

مستونگ(پاکستان امیج)مستونگ کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لیویز کا کہنا ہے کہ قتل ہونے والے جوڑے نے 6سال قبل کورٹ میرج کی تھی،مقتولین کی شناخت شعیب اور بے نظیر کے نام سے ہوئی۔لیویز کے مطابق مقتولہ کے بھائیوں کے مبینہ طور پر جوڑے کو …

Read More »

سانحہ بلوچستان: مقتولہ بانو بی بی، ان کے شوہر کا شناختی کارڈ، بچوں کا ب فارم منظر عام پر آگیا

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان میں دوہرے قتل کا معاملہ، دیگاڑی میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی بانو بی بی، ان کے شوہر نور محمد کا شناختی کارڈ اور بچوں کا ب فارم منظر عام پر آگیا۔ شناختی کارڈ میں مقتولہ بی بی بانو کی تاریخ پیدائش یکم جولائی 1985 درج ہے، بانو بی بی کی عمر 40 سال تھی، …

Read More »

کور کمانڈر بلوچستان کی مختلف جامعات کے طلبہ کیساتھ خصوصی نشست

کوئٹہ(پاکستان امیج) کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے بلوچستان کی مختلف جامعات کے طلباء و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے اس نشست کے دوران شرکا کو بلوچستان کے بارے میں تفصیلی بتایا اور تازہ ترین پیش رفت کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ طلبہ نے کور کمانڈر بلوچستان …

Read More »

فتنہ الہندوستان کے مذموم عزائم ناکام بنانے میں ایف سی بلوچستان نارتھ نے تاریخ رقم کی، وزیر داخلہ

کوئٹہ(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے مذموم عزائم ناکام بنانے میں اس فورس کے افسروں اور جوانوں نے شجاعت کی تاریخ رقم کی ہے۔ ہیڈ کوارٹرز نارتھ فرنٹیئر کور بلوچستان کے دورے کے موقع پر وزیر داخلہ نے کہا کہ فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ مایہ ناز فورس ہے اور قیام امن کے لیے …

Read More »