مستونگ کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل

مستونگ(پاکستان امیج)مستونگ کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لیویز کا کہنا ہے کہ قتل ہونے والے جوڑے نے 6سال قبل کورٹ میرج کی تھی،مقتولین کی شناخت شعیب اور بے نظیر کے نام سے ہوئی۔لیویز کے مطابق مقتولہ کے بھائیوں کے مبینہ طور پر جوڑے کو کوئٹہ بلاکر قتل کیا۔

مقتول شعیب کا تعلق پنجگور جبکہ مقتولہ کا تعلق کوئٹہ سے تھا،شادی کے بعد میاں بیوی پنجگور میں رہتے تھے اور ان کے دو بچے بھی ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *