اوتھل (پاکستان امیج)پنجگور سے کوئٹہ جانے والی کوچ اور دو گاڑیوں میں تصادم سے نو افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل کے قریب فقیرہ اسٹاپ کے مقام پر مسافر کوچ اور دو پک اپ گاڑیوں میں تصادم ہوا، حادثے میں نو مسافر جاں بحق جبکہ پندرہ سے …
Read More »صوبائی خبریں
پنجگور میں مسلح افراد کا گھر پر حملہ، باپ دو بیٹوں سمیت 4 افراد جاں بحق، ایک زخمی
پنجگور(پاکستان امیج)پنجگور کے علاقے سوردو میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق، حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت غلام سرور ولد محمد نور، ان کے دو بیٹوں اسلام اور نظام، ساکنان گچک حال سوردو، اور حبیب اللہ ولد شاہ محمد، …
Read More »یومِ آزادی پر بلوچستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ سکیورٹی اداروں نے یومِ آزادی کے موقع پر بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایک مبینہ خودکش حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ گرفتار شخص شہریوں کو جشنِ آزادی کے دوران نشانہ بنانے …
Read More »بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس ایک ہفتے سے معطل، صارفین پریشان
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان بھر میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس ایک ہفتے سےمعطل ہے۔ صوبے میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس ایک ہفتے سے معطل ہونے کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان صوبائی حکومت نے بتایا کہ ڈیٹا انٹرنیٹ سے دہشتگرد تنظیموں کو رابطے میں سہولت فراہم ہوتی ہے۔ ترجمان کے مطابق دہشتگردی …
Read More »مستونگ میں ڈپٹی کمشنر کمپلیکس کے قریب دستی بم سے حملہ
مستونگ (پاکستان امیج)مستونگ میں ڈپٹی کمشنر کمپلیکس کے قریب دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ پولیس کاکہنا ہےکہ نامعلوم افراد دستی بم پھنک کرفرارہوگئے،دستی بم کمپلیکس کےقریب باغیچہ میں پھینکاگیا،پولیس کےمطابق دستی بم حملےمیں کسی قسم کےنقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی،علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ اس سےقبل بلوچستان کےشہرسبی میں گرلزکالج کےقریب سنیپ چیکنگ کرنےوالے پولیس اہلکاروں پر …
Read More »جعفر ایکسپریس ایک بار پھر نشانے پر، اس ٹرین کا سفر اتنا ’خطرناک‘ کیوں ہے؟
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان کے علاقے سپیزنڈ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اُتر گئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے حکام نے ٹریک پر دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکہ اُس وقت ہوا جب جعفر ایکسپریس گزر رہی تھی۔ جعفر ایکسپریس صبح نو بجے پشاور کے لیے روانہ ہوئی …
Read More »کوئٹہ؛ ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
کوئٹہ(پاکستان امیج)سپیزنڈ ریلوے اسٹیشن کے ریلوے ٹریک پر دھماکے سے جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق دھماکے میں کسی مسافر کے زخمی یا جاں بحق ہونے کے اطلاع نہیں ملی، تاہم ریلوے کی امدادی ٹیمیں اور ریلوے حکام بھی موقع پر پہنچ گئے۔ جعفر ایکسپریس صبح نو بجے پشاور کے لیے روانہ ہوئی …
Read More »کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس تیسرے روز بھی معطل
کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹاسروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔ صوبائی حکام کے مطابق موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس سکیورٹی خدشات کی وجہ سے بندکی گئی۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل ہونے سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہے اور کاروباری برادری کو شدید مشکلات درپیش ہیں۔ دوسری …
Read More »کوئٹہ کے 18سرکاری اسکولوں پر بااثر افراد کے قبضےکا انکشاف
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ کے 18 سرکاری اسکولوں پر با اثر افراد کےقبضے کا انکشاف ہوا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کے حکام نے شرکت کی ۔ اجلاس میں محکمہ تعلیم کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو قبضہ شدہ اسکولوں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا …
Read More »سبی میں ریلوے سٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکا
سبی(پاکستان امیج)سبی میں ریلوے سٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریلوے حکام کاکہنا ہے کہ دھماکا پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے گزر جانے کے بعد ہوا، دھماکے سے ٹرین اور مسافروں کو کوئی نقصان نہیں ہوا، جعفر ایکسپریس کو سبی سے مقررہ وقت پر پشاور روانہ کردیاگیا۔
Read More »
Pakistan Image