کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان میں واقع کوئٹہ کراچی شاہراہ پر گاڑیوں میں ٹکر ہونے کے سبب آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ لیویز کے حکام کے مطابق کوئٹہ کراچی شاہراہ پر تیل بردار گاڑی اور ٹریلر کی آپس میں ٹکر ہو گئی جس کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ …
Read More »صوبائی خبریں
بلوچستان سے ٹرین سروس 2 روز معطل رہنے کے بعد آج سے بحال
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان سے ٹرین سروس دو روز معطل رہنے کے بعد آج سے بحال ہوگئی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور جانے کے لئے جعفر ایکسپریس آج کوئٹہ سے روانہ ہوگی، پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس آج شام کوئٹہ پہنچے گی، جبکہ کراچی سے آنے والی بولان میل کل کوئٹہ پہنچے گی۔ واضح رہے کہ بارشوں کی صورتحال کے …
Read More »کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے منسوخ
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس دو روز کیلئے منسوخ کردی گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس آج اور کل پشاور نہیں جائے گی۔حکام نے کہا کہ آج پشاور سے کوئٹہ کےلیے بھی جعفر ایکسپریس کو منسوخ کیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا تھا کہ جعفر ایکسپریس کی منسوخی کی …
Read More »بدترین حکمرانی وہ ہے جہاں نااہل لوگ حکومت کرتے ہیں،۔ آج بلوچستان اسی المیے کا شکار ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع
کوئٹہ(پاکستان امیج) امیرِ جمعیت علماء اسلام بلوچستان وسینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کی بنیاد اور اصل طاقت کسی وقتی مفاد یا اقتدار کی ہوس پر نہیں بلکہ اس نظریے پر رکھی گئی ہے جس نے امتِ مسلمہ کو ایک لڑی میں پرو رکھا ہے۔ یہی نظریہ ہماری اصل پہچان، سرمایہ اور مشعلِ راہ ہے۔اقتدار کا …
Read More »کوئٹہ شہر میں ٹریفک پولیس کی لوٹ مار ناقابل برداشت ہوچکی ہے،پشتونخوامیپ
کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ شہر میں ٹریفک پولیس کی لوٹ مار ناقابل برداشت ہوچکی ہے ، ٹریفک پولیس کے حکا م کے مطابق 78لاکھ چالان کی مد میں وصول کیا گیا جو کہ غریب عوام کے خون پسینے محنت کی حلال کمائی تھی ۔ سینکڑوں لوگ ٹریفک پولیس …
Read More »کیسکو کی جانب سے بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف آل پارٹیز ٹریڈ یونیئنز اور عوام سراپا احتجاج بن گئے اور شہر کے تمام کاروباری مراکز بند رہے
قلات(پاکستان امیج )کیسکو کی جانب سے بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف آل پارٹیز ٹریڈ یونیئنز اور عوام سراپا احتجاج بن گئے اور شہر کے تمام کاروباری مراکز بند رہے۔قلات میں آل پارٹیز کا اجلاس میونسپل کمیٹی کے سبزہ زار میں منعقد ہوا، جس میں تمام سیاسی جماعتوں، ٹریڈ یونیئنز اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے …
Read More »بلوچستان حکومت نے صوبے میں تھیلیسیمیا کی روک تھام کے لیے اہم فیصلہ کیا
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان حکومت نے صوبے میں تھیلیسیمیا کی روک تھام کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ اب نکاح سے قبل ایچ بی الیکٹروفوریسس ٹیسٹ لازمی ہوگا تاکہ کزن میرج اور دیگر عوامل کے باعث پیدا ہونے والے تھیلیسیمیا کے کیسز میں کمی لائی جا سکے: نجی ٹی وی :سے خصوصی گفتگو میں سیکرٹری صحت اور چیئرمین بلوچستان بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی …
Read More »بلوچستان ضلع ژوب اور موسیٰ خیل میں زلزلہ
ژوب (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع ژوب اور موسیٰ خیل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب اور موسیٰ خیل میں 4.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی گہرائی 150 کلو میٹر تھی۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز …
Read More »پاکستان کی آزادی عظیم قربانیوں کا ثمر ہے ۔ میر ظہور بلیدی
کوئٹہ (پاکستان امیج)صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور بلیدی نے آزادی کی مناسبت سے دارین ایجوکیشن سسٹم کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی آزادی ہمیں یوں ہی نہیں ملی بلکہ یہ ہمارے آبا و اجداد کی انتھک جدوجہد، عظیم قربانیوں اور لازوال خدمات کا نتیجہ ہے۔ آج ہم آزاد فضا میں …
Read More »بلوچستان کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلیے سول ملٹری تعاون اور مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں، فیلڈ مارشل
کوئٹہ (پاکستان امیج)فیلڈ مارشل چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت نے تربت، بلوچستان کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد موجودہ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینا، ترقیاتی اقدامات کا معائنہ کرنا اور بلوچستان کے استحکام و خوشحالی کے لیے عسکری و سول اداروں کے درمیان ہم آہنگی کو مزید مضبوط بنانا تھا۔ اس موقع …
Read More »
Pakistan Image