بلوچستان سے ٹرین سروس 2 روز معطل رہنے کے بعد آج سے بحال

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان سے ٹرین سروس دو روز معطل رہنے کے بعد آج سے بحال ہوگئی۔

ریلوے حکام کے مطابق پشاور جانے کے لئے جعفر ایکسپریس آج کوئٹہ سے روانہ ہوگی، پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس آج شام کوئٹہ پہنچے گی، جبکہ کراچی سے آنے والی بولان میل کل کوئٹہ پہنچے گی۔

واضح رہے کہ بارشوں کی صورتحال کے باعث ٹرین سروس دو روز کیلئے معطل رہی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *