کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے ہم دہشت گردوں کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے۔ انسداد دہشت گردی کا قانون عام عوام پر لاگو نہیں ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ مولانا ہدایت الرحمان کے علاقے میں مزدوروں کو بے دردی سے قتل کیا گیا، فرانس میں دہشتگردی کے واقعے …
Read More »صوبائی خبریں
سیاسی نظریات و اختلافات اپنی جگہ، دہشت گردی کے خلاف پورا بلوچستان متحد ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
قلعہ سیف اللہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی خواہ مذہب کے نام پر ہو یا قومیت کے نام پر، اس کا عوامی حقوق اور ترقی سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ ظلم، بربریت اور کھلی ملک دشمنی ہے بلوچستان کے عوام دہشت گردوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں اور کسی صورت …
Read More »بلوچستان میں پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال؛ کریک ڈاؤن میں کئی رہنما و مظاہرین گرفتار
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں آج پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کے دوران پولیس کے کریک ڈاؤن میں کئی رہنما و مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آل پارٹیز کی کال پر بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہو گئے، کئی شہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں …
Read More »کوئٹہ؛20کلو آٹے کا تھیلا 300روپے مہنگا، قیمت 2300روپے ہو گئی
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مارکیٹ ذرائع کاکہناہے کہ شہر میں 20کلو آٹے کا تھیلا 2300میں فروخت کیا جارہا ہے۔ گزشتہ روز20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2000سے بڑھ کر 2300روپے ہو گئی تھی۔ مارکیٹ ذرائع کاکہنا تھا کہ دو ہفتے قبل …
Read More »کوئٹہ دھماکے میں 15 افراد شہید، نشانہ کون تھے ؟ دھماکہ کیسے ہوا ؟ حمزہ شفقات کے انکشافات
کوئٹہ ( پاکستان امیج ) کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے بعد ہونے والے خودکش دھماکے پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان محمد حمزہ شفقات نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے تصدیق کی کہ اس دلخراش واقعے میں 15 افراد شہید اور 32 زخمی ہوئے، جن میں سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ حمزہ شفقات نے بتایا …
Read More »کوئٹہ: بی این پی کے جلسے پر دھماکے کی شدید مذمت، عوام دہشتگردی کے خلاف متحد ہیں، میر ضیاءاللہ لانگو
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی نائب صدر و سابق وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کوئٹہ کے شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب بی این پی کے جلسے پر ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں دہشتگردکے ان واقعات …
Read More »کوئٹہ میں شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب دھماکا، 11 افراد جاں بحق اور 29 زخمی
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے کے اختتام پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں اب تک 11 جاں بحق اور 29 شہری زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت میں سریاب روڈ پر واقع شاہوانی اسٹیڈیم میں بی این پی کے جلسے کے اختتام پر جلسہ گاہ کے قریب دھماکا ہوا۔ دھماکے …
Read More »جعفرآباد: ڈی جی پی ڈی ایم اے کی سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، پولیس اہلکار جاں بحق
جعفر آباد(پاکستان امیج)جعفرآباد میں ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان جہانزیب خان کی اسکواڈ کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق، 2 کانسٹیبل زخمی ہوگئے، ڈی جی پی ڈی ایم اے کی سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ بائی پاس ممل …
Read More »بلوچستان میں ایک بار پھر موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
کوئٹہ (پاکستان امیج)حکومت بلوچستان کی درخواست پر صوبے میں ایک بار پھر موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی اے نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت 30 اگست اور 6 ستمبر کو موبائل انٹرنیٹ بند رہے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 6 اگست کو بھی بلوچستان میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند …
Read More »بلوچستان سے آج اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس معطل
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس آج معطل رہے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل منسوخ کر دی گئی ہے، ٹرین سروس ملک میں سیلابی صورتحال کے باعث معطل کی گئی ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ اتوار سے ٹرین سروس دوبارہ بحال کردی جائے گی۔
Read More »
Pakistan Image