صوبائی خبریں

انٹراپارٹی الیکشن، نوابزادہ خالد حسین مگسی بلامقابلہ باپ پارٹی کے مرکزی صدر منتخب

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان عوامی پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں نئی قیادت سامنے آگئی، نوابزادہ خالد حسین مگسی بلامقابلہ مرکزی صدر اور سینیٹر منظور کاکڑ سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے انٹرپارٹی انتخابات میں بلامقابلہ صدر منتخت ہونے والے نوابزادہ خالد حسین مگسی نے مرکزی و صوبائی عہدیداروں کا اعلان کیا جن …

Read More »

کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس بحال

کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو 5 روز بعد بحال کر دیا گیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق سپیزنڈ کے قریب دھماکے سے تباہ ہونے والے ریلوے ٹریک اور پل بحال نہ ہونے کے باعث جعفر ایکسپریس معطل تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ ریلوے لائن اور پل کی مرمت کر دی گئی۔ واضح رہے کہ دہشت …

Read More »

بلوچستان کے دو مختلف اضلاع میں ٹریفک حادثات 11 افراد جاں بحق 28 زخمی

کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے دو مختلف اضلاع میں ٹریفک حادثات 11 افراد جاں بحق 28 زخمی ہو گئے۔ بلوچستان کےضلع پنجگور میں خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا،جہاں کراچی سے آنے پنجگورآنےوالی کوچ ایرانی تیل اور ڈیزل سے لدی گاڑی سےٹکراگئی جس کے نتیجےمیں کوچ میں آگ لگ گئی حادثے میں 8 افراد جاں بحق ، 3 زخمی ہو گئے جاں بحق …

Read More »

پنجگور میں بس اور گاڑی میں ٹکر کے بعد آتشزدگی، 8 افراد جاں بحق

پنجگور(پاکستان امیج)پنجگور بازار میں بس اور گاڑی میں ٹکر کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جیو نیواز کے مطابق پولیس کے مطابق پنجگور میں گومازین کے علاقے میں بس اور گاڑی میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا۔ لیویز ذرائع …

Read More »

فتنۃ الہندوستان کے دہشتگرد جہانزیب کے اعترافی بیان ، ہوش رُبا انکشافات

چاغی (پاکستان امیج)چاغی (بلوچستان) میں ہتھیار ڈالنے والے فتنۃ الہندوستان کے دہشتگرد جہانزیب کے اعترافی بیان میں ہوش رُبا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے چاغی (بلوچستان) میں فتنۃ الہندوستان کے دہشتگروں کیخلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے صوبے کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد جہنم واصل جب کہ دہشتگرد جہانزیب نے سکیورٹی فورسز کے …

Read More »

گورنر بلوچستان کی رہائشگاہ کے باہر فائرنگ، 5افراد زخمی

کوئٹہ(پاکستان امیج)ژوب میں گورنر بلوچستان کی رہائشگاہ کے باہرفائرنگ کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے، نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ زخمیوں میں گورنر سے ملاقات کیلئے آنے والے 3طلبا اور 2پولیس اہلکار شامل ہیں، زخمیوں کو سول ہسپتال ژوب منتقل کردیا گیا جبکہ فائرنگ کی حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

Read More »

افغان مہاجرین کی باعزت واپسی دونوں ممالک کے مفاد میں ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (ّپاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے افغانستان کے قائمقام قونصل جنرل مولوی محمد حبیب ناصر نے ملاقات کی جس میں بلوچستان سے افغان مہاجرین کے انخلااور باعزت واپسی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے قائمقام قونصل جنرل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکیوں کے انخلاسے متعلق قومی پالیسی پر …

Read More »

ٹریک پر دھماکا، پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس حادثے کا شکار

کوئٹہ(پاکستان امیج)ٹریک پر دھماکے کے باعث پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس حادثے کا شکار ہو کر پٹڑی سے اتر گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جعفر ایکسپریس کو حادثہ کوئٹہ سے چند کلو میٹر دور ڈیگاری کراس سپیذنٹ ریلوے اسٹیشن اور سریاب ریلوے اسٹیشن کے درمیان پیش آیا جہاں 30سے 45منٹ پہلے دھماکا ہوا تھا۔ ریلوے ذرائع نے بتایا …

Read More »

کوئٹہ، شوہر نے دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی کو قتل کر ڈالا،ملزم گرفتار

کوئٹہ (پاکستان امیج ) بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے میں شوہر نے دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے قتل کے بعد بیوی کی لاش دفنانے کی کوشش کی تاہم بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے سیریس کرائم …

Read More »

بلوچستان: بارکھان میں شرپسندوں نے سڑک کی تعمیراتی مشینری کو آگ لگا دی

بارکھان (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع بارکھان میں نامعلوم مسلح افراد نےسڑک کی تعمیر کے لیے استعمال ہونے والی مشینری اور جنریٹر کو آگ لگا دی۔ ڈان نیوز کے مطابق بارکھان میں نامعلوم افراد نے شرپسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سڑک بنانے کی مشینری اور جنریٹر کو آگ لگادی، تاہم واقعے میں کوئی جان نقصان نہیں ہوا، لیویز نے مشینری کو …

Read More »