صوبائی خبریں

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے مختلف جامعات کے فیکلٹی ہیڈز اور ممبران کی ملاقات

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے مختلف جامعات کے فیکلٹی ہیڈز اور ممبران کی ملاقات ملاقات میں میڈیا کے کردار، حقائق کی تصدیق ، سماجی اقدار اور باہمی معاشرتی ذمہ داریوں پر تفصیلی تبادلہ خیال وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ماضی میں موثر ایڈیٹوریل چیک کے باعث خبر کی تصدیق کا عمل مضبوط …

Read More »

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک

شیرانی (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع شیرانی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی کے حمایت یافتہ 7 دہشت گردوں کا ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے یکم اکتوبر کو دہشت گردوں کی موجودگی پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر …

Read More »

قلات میں قبائلی افراد اور مسلح گروہ میں جھڑپ، فائرنگ، 5 افراد ہلاک

قلات(پاکستان امیج)قلات کے علاقے منگوچر میں قبائلی افراد اور مسلح گروہ کے درمیان ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق جھڑپ میں مارے جانے والوں میں چار نامعلوم مسلح افراد شامل ہیں جبکہ ایک ہلاک ہونے والا فرد قبائلی گروہ سے تعلق رکھتا تھا۔ واقعے کے بعد انتظامیہ …

Read More »

لسبیلہ، مسافر کوچ اور ٹرک میں ٹکر سے 6 افراد جاں بحق، 17 زخمی

لسبیلہ (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں زیرو پوائنٹ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں ٹکر کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایس ایس پی لسبیلہ کے مطابق حادثے میں 17 مسافر زخمی بھی ہوئے ہوئے، تمام لاشیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مسافر …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، 10 زخمی

خضدار(پاکستان امیج)خضدار میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، آپریشن تاحال جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع خضدار کے علاقے زہری میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنا پر آپریشن کیا، زہری کے ملحقہ پہاڑوں میں فتنہ الہندوستان کی موجودگی اور نقل و حرکت کی خفیہ اطلاعات …

Read More »

کوئٹہ: ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب خودکش دھماکے میں 10 افراد جاں بحق، 33 زخمی

کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ کے مشرق میں واقع ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب خودکش دھماکے میں 10 افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی آواز مشرقی علاقے ماڈل ٹاؤن اور اطراف میں دور تک سنی گئی جو کہ ایک حساس علاقہ ہے۔ خودکش دھماکے کے نتیجے میں قریبی گھروں اور عمارتوں کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق، …

Read More »

کوئٹہ: قومی شاہراہ این 25 پر ٹرک اور کار میں ٹکر سے 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ میں قومی شاہراہ پر ٹرک اور کار میں ٹکر کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع کوئٹہ میں سوراب کے علاقے نغاڑ میں قومی شاہراہ این 25 پر خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، حادثے میں گاڑی میں سوار 5 افراد …

Read More »

کوئٹہ دھماکہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کی شدید مذمت، دہشت گرد ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کا حوصلہ پست نہیں کرسکتے

کوئٹہ (پاکستان امیج)  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے کامیاب جوابی کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر …

Read More »

کوئٹہ؛ فتنۃ الہندوستان کے حملے میں خودکش بمبار سمیت 6 دہشتگرد مارے گئے

کوئٹہ(پاکستان امیج)فتنۃ الہندوستان کے حملے میں خودکش بمبار سمیت 6 دہشت گرد مارے گئے۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کے سلسلے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق بھارتی پراکسی ’’فتنۃ الہندوستان‘‘کی جانب سے کیے گئے گاڑی کے حملے میں خودکش حملہ آور کے علاوہ 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ حملے میں 2 ایف سی جوان زخمی …

Read More »

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں زور دار دھماکہ

کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ میں زرعون روڈ کے قریب زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ زرعون روڈ کے قریب دھماکے کی جگہ اور نوعیت کا تعین کیا جارہاہے،پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں دھماکے کی جگہ کی جانب روانہ ہوگئی۔دھماکے کے بعد فائرنگ کی بھی آوازیں سنی گئی …

Read More »