صوبائی خبریں

ڈیرہ اللہ یار کے قریب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے بچہ جاں بحق، دوسرا زخمی ہوگیا

ڈیرہ اللہ یار (پاکستان امیج)ڈیرہ اللہ یار کے قریب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے بچہ جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق ڈیرہ اللہ یار کے قریب زیرو پوائنٹ پر دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے کچہرہ چننے والا بچہ ذاکر ڈومکی جاں بحق جبکہ سراج ڈومکی شدید زخمی ہوگیا پولیس نے لاش اور زخمی کو فوری ہسپتال پہنچایا …

Read More »

صوبے میں سیاحت کے شعبے کو ترقی دے کر بلوچستان کے مثبت اور پرامن تشخص کو اجاگر کیا جائے گا

اسلام آباد،کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں سیاحت کے شعبے کو ترقی دے کر بلوچستان کے مثبت اور پرامن تشخص کو اجاگر کیا جائے گا صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سیاحت کے فروغ کے لیے نجی و سرکاری اشتراک کے تحت سرمایہ کاروں کو ون ونڈو سسٹم کے تحت تمام …

Read More »

مستونگ اور سوراب سے نومولود بچے سمیت 2 افراد کی نعشیں برآمد

کوئٹہ(پاکستان امیج)مستونگ اور سوراب سے نومولود بچے سمیت 2افراد کی نعشیں برآمد تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مستونگ کے علاقے چونکی کے مقام سے ایک کھنڈر میں نامعلوم شخص کی نعش ملی اسی طرح سوراب کے علاقے کلی عزیز آباد سے کچرے دان سے ایک نومولود بچی کی نعش ملی نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جنہیں ضروری کارروائی کے …

Read More »

بارڈر بندش سے لاکھوں افراد کا ذریعہ معاش متاثر،حکومت کو نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع فراہم کرنے ہوں گے،ڈاکٹر مالک

کوئٹہ (پاکستان امیج)نیشنل پارٹی مکران ریجن کا اجلاس ریجنل سیکرٹری واجہ ابو الحسن کی صدارت میں تربت میں ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا اجلاس کے مہمان خاص مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ تھے اجلاس میں تنظیمی امور موجودہ سیاسی صورتحال گوادر میں پانی کے بحران بارڈر کاروبار بندش اور دیگر اہم سیاسی وسماجی امور ومسائل پر …

Read More »

بلوچستان کی وہ تصویر جو حکومت دنیا کے سامنے پیش کررہی ہےحقیقت سے کوسوں دور ہے ،مولانا واسع

کوئٹہ(پاکستان امیج) امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان، سینیٹر مولانا عبدالواسع نے اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ نااہل حکومت کی ناقص پالیسیوں کے نتیجے میں صوبے میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، معاشی ابتری اور انتظامی بدحالی نے سنگین شکل اختیار کر لی ہے۔ ان پالیسیوں کی قیمت آج سیکورٹی اہلکار، عام شہری اور صوبے کی ترقی یکساں …

Read More »

ڈاکٹر عائشہ گائنی کے سب سے بڑے عالمی ادارے کی رکن بننے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی سینئر گائناکالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ انٹرنیشنل فیڈریشن آف گائناکالوجی اینڈ آبسٹیٹرکس فیگو کے انتخابات میں ٹرسٹی کے عہدے پر منتخب ہو گئیں۔ ڈاکٹر عائشہ پاکستان کی تاریخ میں اس عہدے پر منتخب ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔ ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کو حال ہی میں فیگو ویمنز ایوارڈ 2025 سے بھی نوازا گیا، …

Read More »

گوادر میں پانی کا بحران، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی حکومت نے گوادر میں واٹر ایمرجنسی نافذ کردی

کوئٹہ (پاکستان امیج)گوادر میں پانی کا بحران، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی حکومت نے گوادر میں واٹر ایمرجنسی نافذ کردی پانی کی فراہمی پر تمام ٹیکس معطل، ہنگامی اقدامات تیز کردئیے گئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا پانی بحران سے نمٹنے کے لیے ابتک اٹھائے گئے اقدامات میں سست روی پر اظہارِ برہمی مقامی …

Read More »

ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے ٹریک پر نصب بارودی مواد سے دھماکہ

نصیرآباد(پاکستان امیج)ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے ٹریک پر نصب بارودی مواد سے دھماکہ دھماکہ سے پٹ فیڈر پل کے مقام پر ریلوے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا دھماکے کے بعد ٹرینوں کی آمدورفت کو روک دیا گیا دھماکہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

Read More »

اورکزئی آپریشن کے شہداء کو سلام، قوم قربانیاں ہمیشہ یاد رکھے گی, وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اورکزئی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ قوم اپنے ان بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے …

Read More »

مستونگ، نجی بنک پر مسلح افراد کا دھاوا، 15 لاکھ 60 ہزار روپے لے اڑے

مستونگ (پاکستان امیج )مستونگ بازار میں کوئٹہ روڈ پر واقع الائیڈ بینک پر نامعلوم مسلح افراد نے دھاوا بول کر گن پوائنٹ پر بینک عملے سے نقدی لوٹ لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی تعداد 6 سے 8 تھی اور انہوں نے 15 لاکھ 60 ہزار روپے لے کر فرار ہو گئے۔ڈکیتی کے دوران بازار میں عوام اور …

Read More »