کوئٹہ(پاکستان امیج )چیف آف ساراوان اور سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کبھی بھارت کا حصہ نہیں رہا اور ہمیشہ آزاد ریاست قلات کے طور پر موجود رہے میاں محمد نواز شریف ووٹ کو عزت دو کہتے ہیں اسی طرح محمد علی جناح کو بھی عزت دینی چاہیے پشتون عوام کو اپنے …
Read More »صوبائی خبریں
ڈیرہ مراد جمالی میں زیرِ تعمیر بے نظیر میڈیکل کالج سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدور اغوا کرلیا
سیکیورٹی انتظامات ناقص، پولیس نے مغوی کی بازیابی کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کردی ڈیرہ مراد جمالی(پاکستان امیج)نصیر آباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں زیرِ تعمیر بینظیر بھٹو میڈیکل کالج سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک مزدور کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شب نوتال تھانہ کی حدود میں پیش آیا، جہاں مزدور اختیار حسین کام …
Read More »کوئٹہ مٹی کے طوفان کی لپیٹ میں،فضا خشکاور شدید گرد آلود،موسم بھی سرد ہوگیا
کوئٹہ (پاکستان امیج)سمندری طوفان کے اثرات بلوچستان تک پہنچ گئے کوئٹہ مٹی کے طوفان کی لپیٹ میں آگیا وادی میں 24گھنٹوں سے فضا شدید گرد آلود حد نگاہ بھی کم ہوگئی خشک اور گرد آلود ہواؤں سے شہری پریشان،موسم بھی اچانک سرد ہوگیا سمندری طوفان شکتی کوئٹہ سمیت وسطی بلوچستان کے علاقوں میں مٹی کے طوفان کی وجہ قرار دیا …
Read More »کیچ بار ایسوسی ایشن کا خاران جوڈیشل کمپلیکس سے اغوا ہونیوالے قاضی محمد جان کی فوری بازیابی کا مطالبہ
تربت (پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کیچ کی خاران واقعہ کی مذمت،قاضی محمد جان کی فوری طور پر بحفاظت بازیابی کا مطالبہ،ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کیچ تربت نے خاران کے علاقے مسکان قلات میں قائم مقامی عدالت پر مسلح افراد کے حملے عدالتی ریکارڈ کو نذر آتش کرنے قاضی محمد جان کے اغواء اور سینئر ایڈووکیٹ سلام شاہ کی گاڑی …
Read More »بلوچستان کے عوام اور سیکیورٹی فورسز نے مل کر دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیرِ اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خضدار کے علاقے زہری میں سیکیورٹی فورسز کی ایک بڑی کارروائی کو وطن دشمنوں کے خلاف ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوئے اور ان کے ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔وزیرِ اعلی نے سماجی رابطہ جاتی ویب سائٹ ایکس پر اپنے …
Read More »کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار، بلوچستان ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو فوری الیکشن کا حکم دے دیا
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان ہائی کورٹ نے عوامی مفاد میں ایک بڑا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو کوئٹہ میں جلد از جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے اور حلقہ بندیوں کے خلاف دائر تمام آئینی درخواستوں کو خارج کر دیا ہے۔ جسٹس اقبال احمد کاسی اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ …
Read More »بلوچستان؛خاران میں نامعلوم مسلح افراد کا جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ،قاضی اغوا،عمارت کو آگ لگا دی گئی
خاران (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم مسلح افراد کا جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ، قاضی اغوا، عمارت کو آگ لگا دی گئی۔ پولیس کےمطابق خااران میں نامعلوم مسلح افراد نےجوڈیشل کمپلیکس پرحملہ کر کےعمارت کو آگ لگا دی، پولیس کے مطابق مسلح افراد نے کارروائی کےدوران ڈیوٹی پرموجود قاضی جان محمد کو اغوا کر لیا اورفرار ہو گئے۔ جس …
Read More »پی ٹی آئی کا 7 نومبر کو کوئٹہ میں جلسہ کرنے کا اعلان
کوئٹہ(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 7 نومبر کو کوئٹہ میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ نے کہا کہ 7 نومبر کو کوئٹہ ہاکی گراؤنڈ میں مرکزی جلسہ ہوگا، جلسے کیلئے عدالتوں سے بھی اجازت لیں گے۔داؤد شاہ کاکڑ نے مزید کہا کہ ملک اور خصوصاً بلوچستان کے …
Read More »بلوچستان: مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کے درمیان جھڑپ، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے بہادر عوام فتنہ الہندوستان کے سامنے آہنی دیوار بن گئے جبکہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے کورکی میں پرامن لوگوں پر حملہ کیا۔ ذرائع نے کہا کہ کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کے درمیان جھڑپ سے 4 دہشت گرد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔ مقامی قبائل کے اصرار کے باوجود …
Read More »خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، فتنتہ الہندوستان کے 14 دہشتگرد ہلاک، 20 سے زائد زخمی
خضدار (پاکستان امیج)فتنتہ الہندوستان کے دہشت گرد مسلسل ناکامیوں کے باعث بوکھلاہٹ کا شکار ہیں جب کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کامیاب آپریشن میں فتنتہ الہندوستان کے 14 دہشتگرد ہلاک کردیے۔ رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خضدار کے علاقے زہری میں پرامن لوگوں کو ہراساں کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، سیکیورٹی فورسز نے آپریشن …
Read More »
Pakistan Image