کوئٹہ(پاکستان امیج)مستونگ اور سوراب سے نومولود بچے سمیت 2افراد کی نعشیں برآمد تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مستونگ کے علاقے چونکی کے مقام سے ایک کھنڈر میں نامعلوم شخص کی نعش ملی اسی طرح سوراب کے علاقے کلی عزیز آباد سے کچرے دان سے ایک نومولود بچی کی نعش ملی نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جنہیں ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image