ڈیرہ اللہ یار (پاکستان امیج)ڈیرہ اللہ یار کے قریب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے بچہ جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق ڈیرہ اللہ یار کے قریب زیرو پوائنٹ پر دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے کچہرہ چننے والا بچہ ذاکر ڈومکی جاں بحق جبکہ سراج ڈومکی شدید زخمی ہوگیا پولیس نے لاش اور زخمی کو فوری ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی
Check Also
گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار
گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …
Pakistan Image